arifkarim
معطل
دنیوی اور دنیاوی قانون بنانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ جب آپ کسی بھی فعل یا شے کو قانوناً بین کرتے ہیں تو وہی کچھ زیر زمین خفیہ طور پر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔چوری چھپے کویت میں بھی شراب پی جاتی ہے۔ کیونکہ قانوناً ممنوع ہے۔
دنیوی اور دنیاوی قانون بنانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ جب آپ کسی بھی فعل یا شے کو قانوناً بین کرتے ہیں تو وہی کچھ زیر زمین خفیہ طور پر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔چوری چھپے کویت میں بھی شراب پی جاتی ہے۔ کیونکہ قانوناً ممنوع ہے۔
دینی اور دنیوی قانوندنیوی اور دنیاوی قانون بنانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ جب آپ کسی بھی فعل یا شے کو قانوناً بین کرتے ہیں تو وہی کچھ زیر زمین خفیہ طور پر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اوجڑی اور سری پائے " غلیظ" کیوں ہیں ؟کینگرو کو کھانا میرے خیال میں سری پائے، اوجھڑی وغیرہ جیسی غلیظ چیزیں کھانے کی نسبت پھر بھی صاف ستھرا ہے۔ تاہم میں عام روٹین کے حلال جانوروں تک ہی محدود ہوتا ہوں، اس لئے کنگرو کے بارے جاننا مجھے ضروری نہیں لگا۔ ویسے تُرک فتویٰ موجود ہے کہ کینگرو حلال ہے۔ اب یہ مت پوچھئے گا کہ کس فقہہ کی طرف سے تھا
کبھی دیکھ لیجئے کہ یہ کیسی ہوتی ہیں، یعنی کچی حالت میں۔ پھر پکنے کے بعد اس کو سونگھ لیجئے۔ کم از کم میں تو انہیں ہرممکنہ حالت میں بالکل بھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ انہیں کھایا جائے، خصوصاً جب جانور کے جسم کے دیگر عمدہ حصے موجود ہوںاوجڑی اور سری پائے " غلیظ" کیوں ہیں ؟
کینگرو کے متعلق سنا ہے بہت بدذائقہ گوشت ہوتا ہے۔
پکائے جانے اور ذائقے کے لحاظ سے سری پائے کا معاملہ اوجھڑی سے الگ ہے۔میرے خیال میںکبھی دیکھ لیجئے کہ یہ کیسی ہوتی ہیں، یعنی کچی حالت میں۔ پھر پکنے کے بعد اس کو سونگھ لیجئے۔ کم از کم میں تو انہیں ہرممکنہ حالت میں بالکل بھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ انہیں کھایا جائے، خصوصاً جب جانور کے جسم کے دیگر عمدہ حصے موجود ہوں
کچی حالت میں بہت دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ کچی اوجڑی کیا۔۔ بعض دفعہ کچے گوشت سے بھی گھن آتی ہے۔ لیکن کچا تھوڑی کھانا ہے ؟کبھی دیکھ لیجئے کہ یہ کیسی ہوتی ہیں، یعنی کچی حالت میں۔ پھر پکنے کے بعد اس کو سونگھ لیجئے۔ کم از کم میں تو انہیں ہرممکنہ حالت میں بالکل بھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ انہیں کھایا جائے، خصوصاً جب جانور کے جسم کے دیگر عمدہ حصے موجود ہوں
کھانے کا ذائقہ ہر انسان کی ذاتی پسند نا پسند سے منسلک ہے۔ میں جسے بہت عمدہ سمجھتا ہوں، عین ممکن ہے کہ وہ آپ کے ذوق کے مطابق غلیظ ہو اور اس کے عین مخالف بھی ممکن ہےپکائے جانے اور ذائقے کے لحاظ سے سری پائے کا معاملہ اوجھڑی سے الگ ہے۔میرے خیال میں
جی، پسند نا پسند اپنی اپنی۔ اسی لئے بعض احباب مختلف جانوروں جیسا کہ جنگلی بھینسے یا گینڈے کی زبان کو اس کے جسم کا سب سے لذیذ حصہ مانتے ہیں تو کچھ لوگ ان کو کھانے کے نام سے ہی ہل جاتے ہیںکچی حالت میں بہت دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ کچی اوجڑی کیا۔۔ بعض دفعہ کچے گوشت سے بھی گھن آتی ہے۔ لیکن کچا تھوڑی کھانا ہے ؟
پکی اوجڑی کے سالن کی خوشبو مجھے بہت پسند ہے۔ ذائقہ انتہائی لذیز۔ سری پائے میں زبان اور پائے میرے پسندید ہیں۔
میری ایک سابق کولیگ کے نزدیک مغز بہت "غلیظ" ہے۔ انہیں یقین نہیں آتا کہ کوئی مغز بھی کھا سکتا ہے۔ گردوں اور کلیجی کے متعلق بھی بعض لوگ ایسی ہی ناپسندیدگی رکھتے ہیں۔ سب ذاتی طبع کی بات ہے۔
الحمد للہ پڑھا ہے ۔ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ؟لگتا ہے آپ نے الکحل کے بارے فقہ نہیں پڑھا
مسلمانوں کو جیسے بھی نئے حالات نئے خطے میں درپیش آئیں اس کے لئے اسلامی احکامات کو ضرورتاً دیکھنا ہوگا جیسا کہ کینگرو حلال ہے یا حرام !اسلام آسٹریلیا میں نہیں آیا تھا
اس طرح کی حرکتیں پوری دنیا میں ہوتی ہیں صرف کویت میں نہیںدنیوی اور دنیاوی قانون بنانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ جب آپ کسی بھی فعل یا شے کو قانوناً بین کرتے ہیں تو وہی کچھ زیر زمین خفیہ طور پر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اوجڑی تو خیر مجھے بھی مرغوب نہیں البتہ پائے تو خصوصا بہت لذیذ ہوتے ہیں۔اوجڑی اور سری پائے " غلیظ" کیوں ہیں ؟
کینگرو کے متعلق سنا ہے بہت بدذائقہ گوشت ہوتا ہے۔
اس پر یوسفی صاحب کے قلم سے "خاں صاحب" کے پیراگراف کو دہرانا پڑے گا شایداوجڑی تو خیر مجھے بھی مرغوب نہیں البتہ پائے تو خصوصا بہت لذیذ ہوتے ہیں۔
چلئے دہرا دیجئے پھر۔ ۔ ۔اس پر یوسفی صاحب کے قلم سے "خاں صاحب" کے پیراگراف کو دہرانا پڑے گا شاید
چلئے دہرا دیجئے پھر۔ ۔ ۔
ٹانگ کے گوشت سے رغبت کے باوجود خان صاحب کو کراچی کی بونگ کی نہاری اور سری ہایوں سے سخت چڑ تھی- ایک مرتبہ فرمایا: مجھہ سے تو مواشی کے گندے، گوبر میں بسے ہوئے کھروں کا آبِ جوش نہیں کھایا جاتا- ہمارے فرنٹیئر میں تو کوئی بڈھا کسی کچی عمر کی دوشیزہ سے شادی کر لے تو حکیم اور پڑوسی اُسے ایسا ہی آتش گیر مادّہ کھلاتے ہیں- اس سے وہ انتڑیوں کی بیماری میں مبتلا ہو کر وفات پا جاتا ہے- سنا ہے ولایت میں تو کھروں سے سالن کے بجائے سریش بناتے ہیں- آپ بھی کمال کرتے ہیں! بکری کے پائے، بھیڑ کے پائے، دُنبے کے پائے، گائے کے پائے، بیل کے پائے، بھینسے کے پائے، میں تو جانوں چارپائی کے پائے آپ محض اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ صاف ہوتے ہیں-
جی میں نے پوری دنیا ہی کی بات کی تھی جہاں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے۔ ہمارے دیسی ممالک میں قوانین تو محض خانہ پوری کیلئے بنائے جاتے ہیں یا غریب، مظلوم پر مزید مظالم کیلئے۔اس طرح کی حرکتیں پوری دنیا میں ہوتی ہیں صرف کویت میں نہیں