گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
[/color]


اپنا ارادہ مت بدلیے گا پا جی تب تک میں ساری بہنوں کو حلوہ کھانے کے لیے بلا کے لاتی ہوں :rollingonthefloor:

بیشک بلاتی رہو، میں تو اس معاملے میں بدید بن جاؤں گا، چکھنے کو بھی نہیں دوں گا۔ اور وہ کدھر گئی سب سے بڑی اور نکمی بہن خرد اعوان؟
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ دیکھیں تو سہی ۔ آپ کے پیغامات 67،667 ہوگئے ہیں۔ لائیے اس خوشی میں گاجر کا حلوہ مجھے اپنے ہاتھوں سے کھلائیے ۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں پیغام کی تعداد کا کوئی ذکر نہیں۔ صرف حلوہ بنوانے او ہو بھئی حلوہ بنانے کا ذکر ہے۔
انشاء اللہ جلد ہی بنا کر کھلاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کاکا میرا مطلب تھا حلوہ کھانے کا میرے پیغامات کی تعداد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ تو میں کھلا دوں گا۔ بس دعا کرو کہ جلد بن جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی حلوہ گاجر کا ہی بنے گا۔ کیونکہ گاجر کے حلوے کی بہت ساری ترکیبیں اکٹھی ہو گئی ہیں۔

اور زین فکر نہ کرو اسی ہفتے نہیں تو اسی ماہ یا پھر زیادہ سے زیادہ اسی سال ضرور بن جائے گا۔
 

زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک انار اور اتنے بیمار۔یہ حلوہ جیسے جیسے لیٹ ہو رہا ہے بندے کچھ زیادہ ہی نہیں اکھٹے ہوتے جا رہے

اور یہ سولنگی بھائی جو ترکیب پوچھ کے گئے تو آج تک واپس نہیں ائے
 

طمیم

محفلین
اس پوسٹ کے ساتھ میری پوسٹ کی تعداد سو ہوگئی ہے لگتا ہے مجھے ہی حلوہ بنا کر لانا پڑے گا۔
 
Top