ظہور احمد سولنگی
محفلین
بلاشک باسی ہوجائے کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے کھالیں گے۔اگلی بار میں سعودیہ آئی تو اپ کے لیے بنا کے لیتی آؤں گی پکی بات

ایک بات یاد آئی کہ پاکستان میں ہمارے پڑوسی کے گھر شب برات پے پلاؤ بھجوایا گیا۔۔۔ سادہ پلاو تھا پر اس میں کشمش وافر مقدار میں ڈالی گئی تھی(((۔ہم نے تو شروع سے ہی جب کھانا پکانا سیکھا تو یہی سیکھا کہ لونگ کالی مرچ وغیرہ نمکین ڈیشز میں ڈالا جاتا ہے جبکہ کوکنٹکشمش وغیرہ میٹھی ڈشیشز میں۔)))۔۔تو میں اور میری بھابی لمبے چوڑے غور و فکر کے بعد اس نتیجے پے پہنچے تھے کہ "چونکہ پڑوس والی آنٹی کی نظر کمزور ہے وہ نظر کا چشمہ پہنتی ہیں اسی لیے غلطی سے انہوں نے پلاو میں کشمش ڈال دی""۔۔۔
السلام و علیکم زینب!ایک بات یاد آئی کہ پاکستان میں ہمارے پڑوسی کے گھر شب برات پے پلاؤ بھجوایا گیا۔۔۔ سادہ پلاو تھا پر اس میں کشمش وافر مقدار میں ڈالی گئی تھی(((۔ہم نے تو شروع سے ہی جب کھانا پکانا سیکھا تو یہی سیکھا کہ لونگ کالی مرچ وغیرہ نمکین ڈیشز میں ڈالا جاتا ہے جبکہ کوکنٹکشمش وغیرہ میٹھی ڈشیشز میں۔)))۔۔تو میں اور میری بھابی لمبے چوڑے غور و فکر کے بعد اس نتیجے پے پہنچے تھے کہ "چونکہ پڑوس والی آنٹی کی نظر کمزور ہے وہ نظر کا چشمہ پہنتی ہیں اسی لیے غلطی سے انہوں نے پلاو میں کشمش ڈال دی""۔۔۔
السلام و علیکم زینب!
زینو۔ پلاؤ میں کشمش یا منقّا black current بھی ڈالے جاتے ہیں۔
میں نے کوئٹہ میں بھی چانپ پلاؤ میں کشمش کھایا ہے۔
اور ہمارے ہاں تو پلاؤ میں گڑ بھی ڈالتے ہیں۔
کونسے پلاؤ میں ؟
بہن مرغ پلاؤ میں۔
زونی بہن غلط بیانی کے لئے معذرت۔اچھا پھر تو وہ خاصا مختلف پلاؤبنتا ہو گا کیونکہ یہاں سمپل مرغپلاؤمیں کوئی میٹھی چیز نہیں ڈالی جاتی
زونی بہن غلط بیانی کے لئے معذرت۔
وہ در اصل بات یہ تھی کہ دوسال پہلے اپنے قریبی پنڈ میں ایک دوست کے ہاں گیا تھا تو اس نے ہمیں میٹھے انڈے پیش کیے اور ساتھ ہی لسی بھی۔ اب وہ انڈے مجھے سے کھائے نہیں جارہے تھے اور شرم کے مارے بات بھی نہیں کررہا تھا گھر جب امی کو بتایا تو وہ بھی حیران ہورہیں تھیں کہ میٹھے انڈے بھی بنتے ہیں۔
ایک بات یاد آئی کہ پاکستان میں ہمارے پڑوسی کے گھر شب برات پے پلاؤ بھجوایا گیا۔۔۔ سادہ پلاو تھا پر اس میں کشمش وافر مقدار میں ڈالی گئی تھی(((۔ہم نے تو شروع سے ہی جب کھانا پکانا سیکھا تو یہی سیکھا کہ لونگ کالی مرچ وغیرہ نمکین ڈیشز میں ڈالا جاتا ہے جبکہ کوکنٹکشمش وغیرہ میٹھی ڈشیشز میں۔)))۔۔تو میں اور میری بھابی لمبے چوڑے غور و فکر کے بعد اس نتیجے پے پہنچے تھے کہ "چونکہ پڑوس والی آنٹی کی نظر کمزور ہے وہ نظر کا چشمہ پہنتی ہیں اسی لیے غلطی سے انہوں نے پلاو میں کشمش ڈال دی""۔۔۔
اگلی بار میں سعودیہ آئی تو اپ کے لیے بنا کے لیتی آؤں گی پکی بات
ایک بات یاد آئی کہ پاکستان میں ہمارے پڑوسی کے گھر شب برات پے پلاؤ بھجوایا گیا۔۔۔ سادہ پلاو تھا پر اس میں کشمش وافر مقدار میں ڈالی گئی تھی(((۔ہم نے تو شروع سے ہی جب کھانا پکانا سیکھا تو یہی سیکھا کہ لونگ کالی مرچ وغیرہ نمکین ڈیشز میں ڈالا جاتا ہے جبکہ کوکنٹکشمش وغیرہ میٹھی ڈشیشز میں۔)))۔۔تو میں اور میری بھابی لمبے چوڑے غور و فکر کے بعد اس نتیجے پے پہنچے تھے کہ "چونکہ پڑوس والی آنٹی کی نظر کمزور ہے وہ نظر کا چشمہ پہنتی ہیں اسی لیے غلطی سے انہوں نے پلاو میں کشمش ڈال دی""۔۔۔
بھائی جی آپ اس پوچھ کر مہیا نہ کریں۔ آپ آسانی سے جتنا بھجوا سکتے ہیں بھجوا دیں۔ اس سے پوچھیں گے تو ایک پرات بھی کم ہو گی۔ میرا البتہ چھوٹی پلیٹ سے گزارہ ہو جائے گا۔
آج کل انسولین کتنی مقدار میں لے رہیے ہیں؟