گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

زینب

محفلین
اری پاگل یہاں جو مندی یا کبسہ (دونوں نمکین چاولوں کی ڈشیں ہیں) ملتا ہے اس میں بھی کشمش ڈالتے ہیں۔ مندی یا کبسہ میں مرغ کا گوشت، بکرے کا گوشت، گائے یا اونٹ کا گوشت یا مچھلی، جیسا پسند ہو وہی ملتے ہیں۔ بلکہ ان میں چلغوزے کی گریاں بھی ڈالتے ہیں۔ چلغوزے کی گریاں یہاں تقریباً 150 ریال کلو ہیں۔

وہ تو بھائی جی پاکستانی ڈشز کی بات ہو رہی تھی نا نا کہ عربک کی۔ویسے میں کبسہ سے کشمش الگ کر کر کے کھاتی ہوں‌
 
زینب

محفلین
تو میں اگلے تین چار سال میں امید رکھوں کہ حلوہ مل جائے گا یا اس سے پہلے ہی۔

انشاللہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر حاضری کے لیے بلایا تو حاضر ہو جاوںگی

یا تو آنٹی کشمیری ہوں گی یا پھر افغانی یا پھر دوسری اقوام کی ڈشز بنانے کی شوقین ۔ کشمیری پلاؤ اور رز بخاری ( افغانی ) میں‌کشمشیں ڈلتی ہیں‌ ۔

وہ تو بعد میں‌پتا چلا تھا سسٹر یہ تو ایک پرانی بات بتائی تھی جب میں‌کچن میں جھانکتی بھی نہین تھی :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو تین چار پرات کبسہ چاہیے جس میں سے کشمش چن کر تم اپنا پیٹ بھر سکو۔
 
اظفر

محفلین
میں سو کر جاگ گیا ، اگلا دن چڑھ گیا مگر حلوہ ابھی تک " زیر تکمیل" ہے ۔ اس سست کچن :eek:
 
زینب

محفلین
ابھی تو ظہور پا جی کوئی فیصلہ ہی نہیں کر پائے کہ چوپر کون سا خریدیں۔ابھی چوپر آئے گا پھر گاجریں آیئں گی پھر دودھ کھویا اور چینی جب سارا سامان اکھٹا ہو گیا تو ظہور بائی کو یاد آئے گا کہ اوہ ہو دیگچا تو میں لایا ہی نہیں اب پکاوں گا کس مین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب وہ دیگچا لینے بازار جایئں گے تو دودھ بلی پی جائے گی اور گاجریں ان کی گائے کھا جائے گی۔۔۔واپسی پے ظہور بھائی سارا منظر دیکھ کے سر پیٹ لیں گے ۔۔لیں اب بنا لیں گاجر کا حلوہ اور کھلایئں سب کو
 
میرے پاس نہ گائے ہے اور نہ بلی نہ چوہیا اور نہ ہاتھی۔ ویسے بھی بھی بلی کا جھوٹا کھانا جائز ہے گائے کا تو خیر مسئلہ ہی نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بلی کا جھوٹا کھانا جائز تو ہے لیکن یہ بلی کھانے کو کچھ چھوڑے گی تو کھائیں گے ناں۔
گائے کی خیر ہے، بھلے بعد میں گائے کو ہی کھا جائیں۔
 
Top