گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

زینب

محفلین
شمشادف بھائیییییییییییییییییییی اپ نے مجھے بلی کہاااااااااااااااااااااااااااا
 
خرد اعوان

محفلین
انشاللہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر حاضری کے لیے بلایا تو حاضر ہو جاوںگی
وہ تو بعد میں‌پتا چلا تھا سسٹر یہ تو ایک پرانی بات بتائی تھی جب میں‌کچن میں جھانکتی بھی نہین تھی :rollingonthefloor:

ہائیں‌؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کی کہہ رہی ہو ؟؟؟:eek:

ہمیں‌تو بچپن سے معلوم ہے کیونکہ کھانے کے معاملے میں‌ہم بہت فاسٹ ہیں‌لیکن فوڈ سلو ہی کھاتے ہیں‌ ۔ خیر چھوڑو یہ بحث دیکھو یہ سولنگی بھائی صاحب حلوہ کب بناتے ہیں‌۔;)

ٹاپک کا عنوان : گاجر کے حلوے سے بلی تک ۔:biggrin:
 
زینب

محفلین
خرد اپ بھی شمشاد بھائی کے ساتھ مل رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یار میں بلی نہیں ہوں ۔۔۔گاجر کے حلوے کو حلوے تک ہی محدود رہنے دو نا
 
شمشاد

لائبریرین
خرد اپ بھی شمشاد بھائی کے ساتھ مل رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یار میں بلی نہیں ہوں ۔۔۔گاجر کے حلوے کو حلوے تک ہی محدود رہنے دو نا

میری بہن ہے تو میرے ساتھ ہی ملے گی ناں۔ ویسے بھی ہمسایوں کا حق زیادہ ہوتا ہے۔ تم تو ویسے ہی دور ہو۔
 
ہائیں‌؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کی کہہ رہی ہو ؟؟؟:eek:

ہمیں‌تو بچپن سے معلوم ہے کیونکہ کھانے کے معاملے میں‌ہم بہت فاسٹ ہیں‌لیکن فوڈ سلو ہی کھاتے ہیں‌ ۔ خیر چھوڑو یہ بحث دیکھو یہ سولنگی بھائی صاحب حلوہ کب بناتے ہیں‌۔;)

ٹاپک کا عنوان : گاجر کے حلوے سے بلی تک ۔:biggrin:

سولنگی صاحب نے بھی حلوہ بنایا اور آپ نے بھی کھایا۔ یہاں ٹیم ورک کے بغیر کام نہیں چلے گا اگر آپ مدد کریں تو بات بن سکتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم میں اب دو ہی اراکین بچتی ہیں۔ ایک خرد ہیں اور زینب، اب بال ان کے کورٹ میں ہے۔
 
خرد اعوان

محفلین
ٹیم میں اب دو ہی اراکین بچتی ہیں۔ ایک خرد ہیں اور زینب، اب بال ان کے کورٹ میں ہے۔

کورٹ برخاست

کیس خارج کیا جاتا ہے ۔

(ارے گاجر کے حلوے پر رحم کر دیجئے للہ ۔ اب میں‌ایک دھاگہ شروع کرنے کا سوچ رہی ہوں‌۔ گھر میں‌ اچار کیسے بنایا جائے ۔)
 
ابو کاشان

محفلین
کورٹ برخاست

کیس خارج کیا جاتا ہے ۔

(ارے گاجر کے حلوے پر رحم کر دیجئے للہ ۔ اب میں‌ایک دھاگہ شروع کرنے کا سوچ رہی ہوں‌۔ گھر میں‌ اچار کیسے بنایا جائے ۔)

گاجر کے حلوے سے زیادہ مزیدار تو یہ لطیفہ ہو گیا۔:laughing::rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے خرد اعوان صاحبہ یہ کورٹ عدالت والی نہیں جسے آپ برخاست کر رہی ہیں۔
حلوہ یا تو آپ کو بنانا پڑے گا یا زینب کو۔ اور زینب تو چکمہ دے گئی۔ اب آپ ہی بچتی ہیں۔
 
خرد اعوان

محفلین
ارے خرد اعوان صاحبہ یہ کورٹ عدالت والی نہیں جسے آپ برخاست کر رہی ہیں۔
حلوہ یا تو آپ کو بنانا پڑے گا یا زینب کو۔ اور زینب تو چکمہ دے گئی۔ اب آپ ہی بچتی ہیں۔

حد کردی ۔ ارے سب سےپہلے اور سب سے آسان ترکیب میں‌نے ہی تو لکھی تھی یہاں‌۔ اور آج بازار سے سبزیاں بھی لے کر آگئی ہوں‌گاجر کے علاوہ ۔ اب انتظار کریں ۔ ایک ہفتہ یا دو ہفتے کیونکہ مجھے کرٹنز سلائی کرنے ہیں اس لیے ہو سکتا ہے اب پندرہ دن کے بعد بازار جانا ہو ۔پھر گاجریں‌ اور کھویا لا کر حلوہ بناؤنگی اور اس کی تصویر بھی لگا دوں‌گی ۔ اب یہی کر سکتی ہوں‌میں‌۔
 
خرد اعوان

محفلین
جنگل میں رہتی ہیں کیا؟ جو دو دو ہفتے بعد بازار / شہر جانا ہوتا ہے؟

مجھے پسند نہیں‌ہے شتر بے مہار پھرنا ۔ گھر سے جاؤ پھر واپس بھی گھر آؤ ۔ جب واپس ہی آنا ہے تو جاؤ ہی کیوں‌؟؟؟؟؟؟؟ لیکن اس کیوں‌کا جواب کوئی نہیں‌دے سکتا ہے ۔ بس ۔

اس بات سے بچپن کا ایک لطیفہ یاد آیا ۔ پہلے دن اسکول گئی پھر دوسرے تیسرے دن لیکن چوتھے دن امی سے لٹک گئی کہ ارے اب بس کریں‌ کیا روز اسکول بھیجیں گی ۔:grin:

خیر مجھے گھر سے باہر جانا پسند ہی نہیں‌ہے ۔ پڑھنا پسند ہے ابھی بھی احمد اقبال کا شکاری پڑھ رہی ہوں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہن دور ہو یا نزدیک بہن ہی رہتی ہے۔ بس دل سے دور نہیں ہونی چاہیے۔ آئی سمجھ کہ اگلی بھی گئی؟
 
زینب

محفلین
نا بھائی جی آپ اب بات کو گول نا کریں۔مجھے جو سمجھ آئی ہے بس وہی ٹھیک ہے ۔۔:mad:
 
زینب

محفلین
رہنے دیں پا جی اب اپ میری سمجھ کو دوش نہین دے سکتے۔۔۔۔۔چپ چاپ مان جایئں کہ ہاں زینبے تو سب سے آخری میں ہی اتی ہے
 
Top