گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
+سرپیٹ+ ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑاں نال واہ پے گیا اے۔

+ہتھوڑا+ لگتا ہے تمہارا دماغ بدلوانا پڑے گا۔
 

خرد اعوان

محفلین
رہنے دیں پا جی اب اپ میری سمجھ کو دوش نہین دے سکتے۔۔۔۔۔چپ چاپ مان جایئں کہ ہاں زینبے تو سب سے آخری میں ہی اتی ہے

زینب آخر میں‌کیسے آسکتی ہے ؟؟؟

زینب معلوم ہے کس کا نام ہے ؟؟؟ مطلب یہ ایک اسلامی نام ہے اور مجھے بہت پسند ہے اور میری پسند ہمیشہ اول نمبر کی ہوتی ہے تو تمہیں‌کوئی کیسے آخر میں‌سینڈ سکتا ہے ۔ دل چھوٹا نہ کرو ۔ تم نمبر ون پر ہی آتی ہو اور ہمیشہ آتی رہو گی ان شاءاللہ ۔ بس گاجر کا حلوہ تیار کرکے کھلا دو ۔;)
 

زینب

محفلین
+سرپیٹ+ ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑاں نال واہ پے گیا اے۔

+ہتھوڑا+ لگتا ہے تمہارا دماغ بدلوانا پڑے گا۔
پر بدلوایئں گے کس سے۔کس کی مت ماری ہوئی ہے کہ میرا دماغ لے اور اپنا دے۔۔:rollingonthefloor:
زینب آخر میں‌کیسے آسکتی ہے ؟؟؟

زینب معلوم ہے کس کا نام ہے ؟؟؟ مطلب یہ ایک اسلامی نام ہے اور مجھے بہت پسند ہے اور میری پسند ہمیشہ اول نمبر کی ہوتی ہے تو تمہیں‌کوئی کیسے آخر میں‌سینڈ سکتا ہے ۔ دل چھوٹا نہ کرو ۔ تم نمبر ون پر ہی آتی ہو اور ہمیشہ آتی رہو گی ان شاءاللہ ۔ بس گاجر کا حلوہ تیار کرکے کھلا دو ۔;)

دیکھ لیں پا جی اسی لیے کہتے ہیں بہنیں‌بھایئوں سے اچھی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ ایسے حالات پیدا ہو جائیں کہ آپ باہر جا سکیں۔ اور گاجر کے حلوے کے اجزاء خرید سکیں۔
دوسری بات بعد میں۔
 

ابو کاشان

محفلین
ابھی تک نہیں بنا گاجر کا حلوہ، اب تو گاجریں بھی ختم ہونے کو ہیں، میری مانیں تو کہیں سے منگوا لیں۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
پر بدلوایئں گے کس سے۔کس کی مت ماری ہوئی ہے کہ میرا دماغ لے اور اپنا دے۔۔:rollingonthefloor:
۔۔۔۔۔:grin:

تمہارا لے کر کسی نے کیا کرنا ہےِ؟ اور تمہارے لیے دماغوں کی کمی ہے کیا، روزانہ ہزاروں بھیڑ بکریاں اور گائیں ذبح ہوتی ہیں، ان میں سے کسی ایک سے بدل دیں گے۔
 

خرد اعوان

محفلین
ابھی تک نہیں بنا گاجر کا حلوہ، اب تو گاجریں بھی ختم ہونے کو ہیں، میری مانیں تو کہیں سے منگوا لیں۔;)

یہ سولنگی بھائی کو چھوڑا ہوا شوشا ہے ۔ ترکیب ایسی پوچھی تھی کہ جیسے تیار بیٹھے ہیں‌ بنانے کے لیے ۔:grin:

اب وہی بنا کر کھلائیں‌گے سب کو ۔ میرا تو موڈ ہی نہیں‌رہا کیونکہ پاکستانی کیریٹس نہیں‌ملیں اور آصٹریلین کیریٹس بے رنگ و بو اس کا حلوہ کیا مزہ دیتا ۔ اب سولنگی بھائی سے گزارش کی جاتی ہے کہ کراچی کمپنی سے گاجریں‌ ، گریٹر ، کھویا لا کر جلدی سے حلوہ بنائیں اور کھلائیں‌ ۔
 

زینب

محفلین
توبہ ہے سارے بھائی کیسے حلوہ کھانے کو بھاگے آرہے ہیں لگتا ہے سب پے مولانا فضل الرحمان کا اثر ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں مولانا فضل الرحمان بیچ میں کہاں سے آ گئے؟

حلوہ کون بنائے گا پھر؟
خرد نے پہلے کہا تھا اب پاکستان اور آسٹریلیا کا چکر ڈال دیا ہے۔
 

زینب

محفلین
وہ بھی آپ بھایئون کی طرح حلوے کھانے والے ہی‌ہیں۔۔۔۔۔ یہ حلوے والا سارا فساد سولنگی بھائی کا کھڑا کیا ہوا ہے اسی لیے وہی سزا کے طور پے سب کے لیے حلواہ لایئں گے مجھ سے کوئی اتنی محنت کی امید نا رکھے بس
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے متعلق تو مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ کھانے پینے والی بہن ہو۔
خرد سے امید تھی وہ بھی تمہاری ہی بہن نکلی۔
 

ابو کاشان

محفلین
یہ لیں، کھائیں سب مل کر، کیا یاد کریں گے۔

gajar_ka_halwa.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ ابو کاشان۔
ثابت ہوا کہ بہنیں نکمی ہیں۔ ان کو تو چکھنے کو بھی نہیں دوں گا۔
 

خرد اعوان

محفلین
بہت بہت شکریہ ابو کاشان۔
ثابت ہوا کہ بہنیں نکمی ہیں۔ ان کو تو چکھنے کو بھی نہیں دوں گا۔

کر لو گل ۔ مجھے تو ویسے بھی میٹھا کھانے کا شوق نہیں‌ہے ۔ پاکستانی گاجریں نہیں‌ملیں تو کیا کروں وہ پھیکی سیٹھی آسٹریلین گاجروں‌کا حلوہ گھوٹ دوں‌کیا ۔ محنت بھی کرو اور سواد بھی نہ آئے تو کیا فائدہ ہے ۔ خیر ابو کاشان کا بے حد شکریہ کہ انہیں‌نے ہمیں‌نکما قرار دلوانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ۔ ویلڈن :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی بات ہے کہ اپنے آپ کو نکمہ مان لیا۔ کہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آئندہ کسی بھی کام کو نہ کہا جائے۔
 
Top