گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
پہلی پہلی بار دل یوں بے قرار ہوا ہے
ایسا لگ رہا ہے جیسے پیار ہوا ہے

ب

بے بی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوبصورت ہے میرا صنم
خدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم

(مہدی حسن کا ایک فلمی گانا)

اب م سے
 

قیصرانی

لائبریرین
مہندی لگا کے رکھنا
ڈولی سجا کے رکھنا
لینے تجھے او گوری
آئیں گے تیرے سجنا

ا

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
ایک دل تھا پاس میرے
کر دیا وہ نام تیرے
ایک جاں تھی پاس میرے
ہو گئی وہ نام تیرے
مانگوں تو واپس نہ دینا

و


~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ واہ رام جی
جوڑی کیا بنائی
بھیا اور بھابی کو
بدھائی ہو بدھائی

م
بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
محبت دل کا سکون ہے اعتبار
محبت دل کی تڑپ ہے یہ انتظار
ہو دیکھا ہے آج ہم نے صنم آپ کی آنکھوں میں پیار


ی

~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ دعا ہے میری رب سے
کہ تجھے ساری دنیا میں
سب سے زیادہ میری محبت
پسند آئے

ت

بے بی ہاتھی
 

نبیل

تکنیکی معاون
تو میری زندگی ہے
تو میری ہر خوشی ہے
تو ہی میری پہلی چاہت
تو ہی آخری ہے

گ
 

تیشہ

محفلین
بھلا دے گے ، تم کو صنم دھیرے دھیرے ۔
محبت کے سارے ، ستم دھیرے دھیرے

ابھی ناز ہے ،ٹوٹے دل کو وفا پے
کہ ٹوٹے گے ، سارے بھرم دھیرے دھیرے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دونوں کو آ سکی نہ نبھانی محبتیں
اب پڑ رہی ہیں‌ہم کو بھلانی محبتیں
(عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کی آواز میں یہ سرائیکی زبان میں اردو کا گانا ہے :D بہت خوبصورت گانا ہے۔ موقع ملے تو ضرور سنیئے گا۔)
اب ت سے
بے بی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
کیا گیت یاد آیا ہے
تم کیا جانو
تم کیا جانو
تمھاری یاد میں
ہم کتنا روے
ہم کتنا روئے

ق
 

ماوراء

محفلین
~~
تم کیا جانو
دل کرتا تم سے کتنا پیار
رہتا ہے مجھ کو بس تمھارا انتظار
ایسا ہے یہ دیوانہ پن

س​
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
بھیگی بھیگی راتوں میں پھر تم آؤ نا
ایسی برساتوں میں آؤ نا
دھڑکنوں میں آ گیا ہے ایک نغمہ تیرے پیار کا
جیسے کوئی سر ملاؤ دل کے تار سے دل کے تار کا
پل کی ہنسی میں یونہی دل لگی میں یہ دل گیا
ہمیں کیا ملا ہے تمھیں تو میرا دل مل گیا
لے کے پیار آنکھوں میں ، آؤ نا

م

~~​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top