آگے یوں ہے جوجو۔ بن پئے میں تو گرا میں تو گرا میں تو گرا
ہائے اللہ صورت آپ کی سبحان اللہ۔
اور یہ کہ یہ گیت میں دے چکا ہوں۔ پھر بھی س سے
ساتتھی نہ کوئی منزل
دیا ہے نہ کوئی محفل
چلا مجھے لے کے ای دل
اکیلا کہاں؟
اب سمجھ بھی جائیں۔ ہماری محفل میںایک نیناں صاحبہ کا کلام پیش ہوتا ہے، ان کی بات ہورہی ہے۔ بتائیے گا مت انہیں۔
ابھی تو محبت کا آغاز ہے
ابھی تو محبت کا انجام ہوگا
بڑا دل نشیںتیرا انداز ہے
بڑا خوبصورت تیرا نام ہوگا
بادل پہ چل کے آ
ساون میں ڈھل کے آ
سانسوں میں میری پگھل کے آ
شاخوں پہ لہرائے موسم ہرے بھرے
چاندی سی لہرائیں بادل بھرے بھرے
بھیگی سی ان ہی فضاؤں میں
آنچل کی چنچل ہواؤں میں
ہونٹوں پہ گیتوں سا ڈھل کے آ