گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
میں‌نے پیار تمھی سے کیا ہے
میں‌نے دل بھی تمھی کو دیا ہے
اب چاہے جو ہو جائے
میں دنیا سے اب نہ ڈروں
تجھی سے میں‌پیار کروں

ج

بے بی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو
چوری چوری مرے دل میں سماتے ہو
یہ تو بتاؤ کہ تم
مرے کون ہو

و
 

ظفری

لائبریرین
جویریہ آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا ۔۔۔
خیر میں اس موقع سے فائدہ اُٹھا کر اپنی پسند کا ایک گانا یہاں لکھ دیتا ہوں ۔

انتظار ۔۔۔۔ انتظار ۔۔۔ انتظار
میری صبح کو ، تیری شاموں کا
میری شاموں کو ، تیرے وعدوں کا
میری راتوں کو تیرے خوابوں کا
میری نیندوں کو تیری بانہوں کا
میرے جذبوں کو تیری چاہوں کا
بہکی بہکی سی کچھ خطاؤں کا
خوبصورت سے کچھ گناہوں کا
انتظار ۔۔۔۔۔۔۔ انتظار ۔۔۔۔۔ انتظار


اب ۔۔۔۔ م
 

رضوان

محفلین
میرے دل سے زندگی بھر
تیرا پیار کم نہ ہوگا
تجھے بھول جاؤں میں
مجھ سے یہ ستم نہ ہوگا




اب پھر
م
سے
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت بہت شکریہ رضوان بھائی
یہ بہت اچھا گانا ہے


میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
ساری جنتیں میرے ساتھ ہو

تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں تیرے پیار میں ہو جاؤں فنا


تیرے دل میں میری سانسوں کو پناہ مل جائے
تیرے عشق میں میری جاں فنا ہو جائے

جتنے پاس ہے خوشبو سانس کے جتنے پاس ہونٹوں کے سرگم
جیسے ساتھ ہے کروٹ یاد کے جیسے ساتھ باہوں کے سنگم

جتنے پاس پاس خوابوں کی نگر اتنے پاس تو رہنا ھم سفر

تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں تیرے پیار میں ہو جاؤں فنا

رونے دے آج ہم کو دو آنکھیں سوجانے دیں
باہوں میں لے لیں اور خود کو بھیگ جانے
ہیں جو سینے میں قید دریا
وہ چھوٹ جائے گا
ہے اتنا درد کے تیرا دامن بھیگ جائے گا


جتنے پاس پاس دھڑکن کے ہیں راز جتنے پاس بوندوں کے بادل
جیسے ساتھ ساتھ چندہ کے ہے رات جتنے پاس نینوں کے کاجل

جتنے پاس پاس ساگر کے لہر اتنے پاس پاس تو رہنا ہم سفر

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ساری جنتیں میری ساتھ ہو


ادھوری سانس تھی
دھڑکن ادھوری تھی
ادھورے ہم
مگر اب چاند پورا ہے فلک پہ
اور برے ہیں ہم


اب د سے
 

ماوراء

محفلین
~~
دل کہتا ہے ہے چل ان سے مل
اٹھتے ہیں قدم، رک جاتے ہیں
دل ہم کو کبھی سمجھاتا ہے
ہم دل کو کبھی سمجھاتے ہیں

ج

~~
 

قیصرانی

لائبریرین
جیتا تھا جس کے لئے
جس کے لئے مرتا تھا میں
اک ایسی لڑکی تھی
جسے میں‌پیار کرتا تھا

ت

بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
تیرے کوچے میں تیرا دیوانہ آج دل کھو بیٹھا ہے
تیرا دیوانہ ہوں انکار نہیں
دل سے کہ دے کہ تجھے مجھ سے پیار نہیں
ن
 

ماوراء

محفلین
~~
گونج رہا ہے دل میں نہ جانے کب سے تمھارا نام
آؤ رستہ دیکھ رہی ہے گہری نیلی شام

گ
~~​
 

فریب

محفلین
فلک پہ جتنے ستارے ہیں وہ بھی شرمائیں
او دینے والے تو نے کیسی زندگی دی ہے
غم اٹھانے کے لیے میں تو جئے جاؤں گا
سانس کی لے پہ تیرا نام لیے جاؤں گا

س
 

قیصرانی

لائبریرین
سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے
ذرا الجھی لٹیں سنوار لوں
ہر انگ کا رنگ نکھار لوں
سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے

ا
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
روٹھ نہ جانا تم سے کہو تو
میں ان آنکھوں میں جو رہوں تو

تم یہ جانو یا نہ جا نو
تم یہ مانو یا نہ مانو
میرے جیسا دیوانہ تم پاؤں گے نہیں

اب ک سے
 

F@rzana

محفلین
کہیں کہیں سے ہر چہرہ
تم جیسا لگتا ہے

‘جگجیت+آشا‘

بہت پیارا گیت ہے

“گ“
 

قیصرانی

لائبریرین
گُڈی میری سجناں‌دے کوٹھے اُتے اڑ گئی
گُڈی نوں‌میں‌لانڑگیا تیں، ویکھ کے دنیا سڑ گئی۔۔۔
ابھی گ کی بجائے کچھ اور فرزانہ صاحبہ۔ت
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top