گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
کیوں جی ‘گ‘ نے کیا گناہ کیا ہے؟

تم کو میرے دل نے
پکارا ہے کتنے ناز سے
اپنی آواز ملادو
میری آواز سے

“ز“

۔
 

F@rzana

محفلین
کیوں جی ‘گ‘ نے کیا گناہ کیا ہے؟

تم کو میرے دل نے
پکارا ہے کتنے ناز سے
اپنی آواز ملادو
میری آواز سے

“ز“

۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زخموں کو ہوا دو گے
میری یاد آئے گی
اب فرزانہ آئیں اور “گ“ سے کچھ فرمائیں۔ :D
بےبی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
گھڑی گھڑی مرا دل دھڑکے
ہائے دھڑکے
کیوں دھڑکے
آج ملن کی بیلا میں
سر سے چنریا کیوں سرکے


ر
 

ماوراء

محفلین
~~
رات ہے سوئی سوئی، چاند بھی کھویا کھویا
کر لو دل کی بات ہو ہو ہو
ہر گھڑی ہر جگہ دیکھوں سایہ تیرا
بن تیرے ایک پل دل لگے نہ میرا
تجھے ڈھونڈوں یہاں، تجھے ڈھونڈوں وہاں
وقت ہے مہکا مہکا، چاندنی ہے بکھری بکھری
کر لو دل کی بات
ر
~~​
 

ماوراء

محفلین
~~
تم کہو تو سورج سے کہہ کر صبح کر دوں
تم کہو تو چاند سے کر کے بات کر دوں رات
تم کہو تو آسماں کو آج تاروں سے بھر دوں
تم کہو تو آج کر دوں میں دل کی بات


ب
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
بچپن کی محبت کو دل سے نہ جدا کرنا
جب یاد میری آئے ملنے کی دعا کرنا

پ

بےبی ہاتھی
 

F@rzana

محفلین
پہلا نشہ پہلا خمار
نیا پیار ہے نیا انتظار
کرلوں میں‌کیا اپنا حال
اے دل بے قرار
میرے دل بے قرار
تو ہی بتا

“م“

قیصرانی یہ تو آپ کو ہر حآل میں بتانا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
لیں جی، دل تھام کے سنیں اور سر دھنیں(اپنا)

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
ساری جنتیں‌میرے ساتھ ہوں
تو جو پاس ہو پھر یہ کیا جہاں
تیرے پیار میں‌ہو جاؤں فنا۔۔۔

ابھی چ

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
چلو تم کو لے کر چلیں ہم ان فضاؤں میں
جہاں میٹھا نشہ ہے تاروں کی چھاؤں میں
گاتی سرسراتی ان ہواؤں سنگ آؤ
پاس میرے آنا
سپنوں کا سفر ہے میرے دل کا یہ بھنور ہے
اس میں ڈوب جانا
ذرا سا لمحہ چھپا تھا اب مل گیا
جہاں میٹھا نشہ ہے تاروں کی چھاؤں میں

(شریا گھوشال)

پ
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
پیا سے مل کے آئے نین
ہائے میں‌کیا کروں
آئے نہ مجھ کو اب تو چین
ہائے میں‌کیا کروں

ب

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کر لائے نا
جا کے کہاں میں رپٹ لکھواؤں
کوئی بتلائے نا
میں روؤں یا ہنسوؤ

ک
~~
 
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہو میرے لیے

تو اب سے پہلے ستاروں پہ بس رہی تھیں کہیں
تجھ زمیں پہ بلایا گیا ہے میرے لیے

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ جیسے بجتی ہوں شہنائیاں سی راہوں میں
سہاگ رات ہے گونگھٹ اُٹھا رہا ہوں میں
سمٹ رہی ہے تو شرما کے اپنی باہوں میں

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

ٔپ
 

قیصرانی

لائبریرین
کبھی کبھی میرے دل میں‌خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے

ش

بےبی ہاتھی
 
یار قیصرانی مجھے ش سے ایک گانا یاد تو ہے لیکن صرف ایک مصرعہ عالمگیر نے گایا ہے شاید

شام سے پہلے آنا

ہاں یاد آیا

وہی انار کلی والا

شہنشاہِ من جانانِ من
نہ ہی تخت تاج وغیرہ وغیرہ
بس عشق محبت اپنا پن

ل
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top