گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مینوں سوچاں دیاں دے گیا سوغاتیں ۔ ۔ سکھُ ماہی نال لے گیا
نال دُکھاں دے کراکے ملاقاتیں ۔۔ ۔سکھُ ماہی نال لے گیا

انکیھاں دے وچ ۔۔ اتھرو لا کے ویکھاں اُدیاں راواں بے کہ ،
کس نوں دل دا حال سناواں۔۔۔ اج وی تانے دین او تھاواں ، ۔


جتھے کر دیساں ، ۔۔ بے کے گلا باتاں ،
مینوں سوچوں دی دے گیا سوغاتیں ، سُکھ ماہی نال لے گیا ،

اگلا لفظ ‘ س ‘
 

ظفری

لائبریرین
سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بے چین
مدُھر تمہارے ملن بناء دن کٹتے نہیں رین

سنگ تمہارے دو گھڑی بیت گئے جو پل
جل بھر کے میرے نین میں آج ہوئے اوجھل
سکھ لے کے دکھ دے گئیں دو اکھیاں چنچل


سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بے چین
مدُھر تمہارے ملن بناء دن کٹتے نہیں رین


“ ن “
 

تیشہ

محفلین
ن سے ،

نام لے لے کہ تیرا ہم تو جئے جائے گے
لوگ یوں ہی ہمیں بدنام کئے جائے گے ،

جانے والے تیرے قدموں کے نشان باقی ہیں
ہم تو سجدے تیری راہوں میں کئے جائے گے

نام لے لے کہ تیرا ہم تو جئے جائے گے

نسیم بیگم ،

اگلا لفظ ‘ ل
 

تیشہ

محفلین
جب جب بہار آئی ۔ ۔۔ ۔ اور پھول مسکرائے ۔۔۔ ۔ مجھے تم یاد آئے،

جب جب بھی چاند نکلا ۔۔ اور تارے جگمگائے مجھے تم یاد آئے ،

اپنا کوئی ترانہ میں نے نیہں بنایا ۔۔ تم نے میرے لبوں پہ ہر ایک سر ُ سجایا ،۔ ۔۔ ۔

جب جب میرے ترانے دنیا نے گنگنائے ۔ ۔۔ مجھے تم یاد آئے ۔۔۔


ب ،
 

ظفری

لائبریرین
سنو ذرا ! سنو ذرا ! ہواؤں میں ہے یہ کیسی صدا
کوئی تو ہے جو ہے یہ کہہ رہا کہ راہ میں وہ موڑ آگیا
جس کے آگے نہ زمیں ہے نہ آسماں
نہ منزلیں نہ راستہ ۔۔۔۔۔
ت
 

تیشہ

محفلین
تیری امید ، تیرا انتظار کرتے ہیں ۔ ۔۔ اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں ۔۔۔۔
جانے من ہم بھی تم پر جان نثار کرتے ہیں ۔۔۔ اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں ،۔
خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے ۔۔۔اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو ،
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں ،



پ ‘
 

الف عین

لائبریرین
پیار ہوا اقرار ہوا ہے
پیار سے کیوں پھر
ڈرتا ہے دل
کہتا ہے دل رستہ مشکل
معلوم نہیں ہے کہاں منزل

ٹ
 

تیشہ

محفلین
ٹو ٹے ہوئے خوابوں نے ۔ ۔ ۔ہم کو یہ سکھایا ہے
دل نے ۔ ۔۔ ۔دل نے جسے پایا تھا ۔۔ آنکھوں نے گنوایا ہے ۔ ۔


ہہ ،
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو یہ گانا جو ابھی آپ نے لکھا ہے اور جو استادٍ محترم نے لکھا ہے، وہ بھی میرے پاس ہے

بہت عمدہ چوائس ہے

قیصرانی
 

جیہ

لائبریرین
نہ جانے کیا ہوا
جو تو چھولیا
کھلا گلاب کی طرح میرا بدن

نکھر نکھر گئی
سنور سنور گئی
بنا کے آئینہ تجھے اے جانِ من

(فلم درد کا دل کو چھولینے والا گانا ۔ لتا کی آواز ہیما مالنی کے لئے تھی)


اب گھ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top