گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کیا سارہ تم نے سب کی بولتی۔۔۔۔ یا نغمگی بند کر دی۔ ظ سے مجھے ایک ہی گیت یاد تھا جو دے چکا، ظالم زمانہ مجھ کو۔۔۔۔اور وہ بھی درست یاد نہیں آ رہا۔
اس لئے اب اس کی تجدید کر رہا ہوں۔ اور اب تجدید کی
ت
سے
 

ظفری

لائبریرین
شکریہ اُستادِ محترم آپ نے سلسلہ آگے بڑھایا ورنہ سارا نے تو واقعی ہی ۔۔۔۔۔ :wink:

تیرے بناء زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
تیرے بناء زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں

اب ۔۔ ب
 

قیصرانی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
کیا سارہ تم نے سب کی بولتی۔۔۔۔ یا نغمگی بند کر دی۔ ظ سے مجھے ایک ہی گیت یاد تھا جو دے چکا، ظالم زمانہ مجھ کو۔۔۔۔اور وہ بھی درست یاد نہیں آ رہا۔
اس لئے اب اس کی تجدید کر رہا ہوں۔ اور اب تجدید کی
ت
سے
میں نے ابھی دیکھا
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو
مر جاؤں گا او جانٍ جاناں مر جاؤں گا

علی حیدر

اب ظفری والی ب

قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
کھلتےِ ِ ہیں گل ُ یہاں ۔ ۔ کھلِ ِ کے بکھرنے کو
ملتے ہیں دل یہاں ۔۔ مل کے بچھڑنے کو ۔ ۔

کل رہے نہ رہے ۔۔ مو سم یہ پیار کا ،
کل رکے نہ رکے ڈولا بہار کا ۔ ۔

چار پل ملے جو آج ۔ ۔۔ پیار میں گزار دیں

کھلتے ِ ہیں گلُ یہاں ۔ ۔کھلِ کے بکھرنے کو


گ ‘
 

تیشہ

محفلین
گھنگرو ُ کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں
کبھی اس پگ میں ، کبھی اُس پگ میں بندھتا ہی رہوں ہوں میں
میں کرتا رہا اوروں کی کہی
میری بات میرے من میں ہی رہی
کبھی مندر میں ،کبھی محفل میں
سجتا ہی رہا ہوں میں ۔ ۔۔

گھنگرو ُ کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں ۔ ۔۔

پ ‘
 

ظفری

لائبریرین
دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے
دوستی بڑھ جائے تو عاشقی بن جاتی ہے
عاشقی بڑھ جائے تو بندگی بن جاتی ہے

“ ع “‌
 

تیشہ

محفلین
عجیب داستان ہے یہ ۔۔ کہاں شروع ۔۔ کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کونسی ۔ ۔ نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم ۔ ۔


ہہ
 

تیشہ

محفلین
:? کہاں پکڑا ؟ پکڑا تو نہیں پر شاید غلطی سے لکھا گیا ہو ،

پھر ماورہ کا ہہ ہہہ پڑھ پڑھ کر میں نے بھی لکھ دیا ،
:lol: آپ ہ ہہہ کو نہ دیکھیں سونگ لکھیں اس ہہہ سے۔
 

ظفری

لائبریرین
پچھلی یاد بُھلا دو
گذرے بیتے افسانوں کا
ہر ایک نقش مِٹا دو

عہدِ وفا پر مرمٹ جانا
یہ ہے رسم پُرانی
عشق و محبت پیار کی قسمیں
سمجھو ایک کہانی
دل کو اب سمجھا دو

پچھلی یاد بُھلا دو

“ د “
 

سارہ خان

محفلین
لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے۔۔۔۔

اب ۔۔۔خ

اس پر بہت سے گانے ہیں اس لیے کوئی یہ نہ کہے کہ مشکل میں ڈال دیا۔۔۔ :p ۔۔۔پہلے بھی ظ جو دیا تھا ۔۔۔اس سے بھی کافی گانے تھے ۔۔۔۔ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top