گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
سانسوں سے نہیں قدموں سے نہیں محبت سے چلتی ہے دُنیا
دولت سے نہیں طاقت سے نہیں محبت سے چلتی ہے دُنیا

“الف “
 

ظفری

لائبریرین

یاد میں تیری جاگ جاگ کے ہم رات بھر کروٹیں بدلتے ہیں
ہر گھڑی دل میں ‌تری الفت کے دھیمے دھیمے چراغ جلتے ہیں

ج​
 

الف عین

لائبریرین
وہ پاس رہیں یا دور رہیں
نظروں میں سمائے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دو کوئ ہمیں
کیا پیار اسی کو کہتے ہیں

ل
 

ظفری

لائبریرین
لمحہ لمحہ فاصلے کم ہوئے جا رہے
کسی کے پاس آکے ہم کسی سے دور جا رہے

(یہ گانا کشور کمار کی آواز میں ہے بہت عرصہ پہلے سُنا تھا ۔ایک عرصے تلاش کے باوجود بھی یہ گانا دوبارہ نہیں سُنا ۔ اگر کسی دوست کی نظر سے گذرا ہوتو پلیز اس کی معلومات فراہم کردیں ۔ )

اب “ م “
 

ظفری

لائبریرین
گھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں
کبھی اس پگ میں کبھی اُس پگ میں بندھتا ہی رہا ہوں

کبھی ٹوٹ گیا کبھی توڑ آگیا ، سو بار مجھے پھر جوڑ آگیا
یونہی لُٹ لُٹ کے ، یونہی مٹ مٹ کے، بنتا ہی رہا ہوں میں


میں کرتا رہا اوروں کی کہی ، میری بات میرے من ہی میں رہی
کبھی مندر میں ، کبھی محفل میں سجتا ہی رہا ہوں میں

اپنوں میں رہے یا غیروں میں ، گھنگرو کی جگہ تو ہے پیروں میں
پھر کیسا گلہ جگ سے جو ملا ، سہتا ہی رہا ہوں میں

گھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں ۔۔۔۔

“ر“
 

ظفری

لائبریرین
چہرہ ہے یا چاند کِھلا ہے زُلف گھنیری شام ہے کیا
ساغر جیسی آنکھوں والی یہ تو بتا تیرا نام ہے کیا

اب “ ی“
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
یہ دھوپ اک سفر
چمکے تو ہے سحر
سلگے تو دو پہر
سمٹے تو سونا گھر
یہ دھوپ اک سفر

س​

بہت عمدہ ماوراء۔ اگر ہو سکے تو اس گانے کی کچھ تفصیل ہی بتا دیں

سورج ہوا مدھم چاند جلنے لگا
آسماں‌یہ ہائے کیوں‌پگھلنے لگا

میں ٹھہرا رہا زمیں چلنے لگی
دھڑکا یہ دل سانس چلنے لگی

کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے
سجناں، کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے

ابھی ل سے
 

ماوراء

محفلین

الف عین

لائبریرین
سارہ خان نے پھر سب کو خاموش کر دیا۔ اور ابھی بوچھی آئیں گی اور شاید تیسری بار سنا دیں گی
عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع کہاں ختم
اس لئے اب ع کی چھٹی کر کے میں ہی اگلا نیا معصوم سا حرف دے دیتا ہوں

پ
 

ماوراء

محفلین
جب کسی سے کوئی گلہ رکھنا
سامنے اپنے آئینہ رکھنا
یوں اجالوں سے واسطہ رکھنا
شمع کے پاس ہی ہوا رکھنا


ت
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top