گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

زندگی کی تلاش میں موت کے کتنے پاس آگئے
یہ سوچاتوہم گھبراگئے کہ ہم کہاں آگئے ہم کہاں آگئے


والسلام
جاویداقبال
 

ظفری

لائبریرین
بے خودی کا بڑا سہارا ہے
ورنہ دُنیا میں کیا ہمارا ہے
لوگ مرتے ہیں موت آنے سے
ہم کو اس زندگی نے مارا ہے

آدمی کچھ بھی کرنہیں کرسکتا
وقت ایسا گذر نہیں سکتا
وقت ایسا مگر گذارا ہے

اس مقدر کا یہ ستم دیکھو
ڈوبتے جا رہے ہیں ہم دیکھو
اور وہ سامنے کنارا ہے

اب “ پ “
 

تیشہ

محفلین
دل کے جھروکے میں ۔۔ تھجکو بیٹھا کر ۔۔ یادوں کو تیری میں دلہن بنا کر رکھوں گا میں دل کے پاس ۔۔۔ مت ہو میری جان اُداس ۔۔۔

س
 

ظفری

لائبریرین
بربادِ محبت کی دُعا ساتھ لیئے جا
ٹُوٹا ہوا اقرارِ وفا ساتھ لیئے جا

ایک دل تھا جو پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا
یہ جان بھی اے جانِ ادا ساتھ لیئے جا

اب “ ن “
 

الف عین

لائبریرین
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میں تم، سے کوئ امید رکھّوں دل ربائ کی
وغیرہ وغیرہ۔ پوری نظم کیوں لکھوں۔

ب
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب صورت ہے میرا صنم
خدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم

( ایک پاکستانی فلمی گانا مہدی حسن کی آواز میں)

اب

ص
 

تیشہ

محفلین
بن کے پنچھی گائے پیار کا ترانہ ۔۔ ۔
مل جائے اگر آج کوئی ساتھی مستانہ ۔۔ ۔

جھو مے یہ دھرتی اور جھومے آسمان ،


د ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top