فیصل عظیم نے کہا:حجاب صاحبہ ویسے اگر آپ کی اور میری پوسٹس میں 3 منٹ کا فرق نہ ہوتا تو میں پوچھتا ۔ یعنی آپ اور میں ایک ساتھ ہی اس جواب کو لکھ رہے تھے اور آپکی ٹائپنگ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے میرا جواب پہلے چلا گیا۔ لہذا میری طرف سے آپکی معذرت ایڈوانس میں قبول ۔ ۔ ۔
فیصل عظیم نے کہا:(سجاد علی نے گایا تھا جب میں کالج میں پڑھتا تھا)
ی
فیصل عظیم نے کہا:جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی (پہلی والی)