گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
کھویا کھویا چاند رہتا ہے آسماں کے پاس
کھوئے کھوئے ہم بھی رہتے ہیں اس جہاں کے پاس
کھویا کھویا کیوں رہتا ہے آج کل یہ میرا دل
تم تو میری جاں سمجھتے ہو کیا میری مشکل
ساری ساری رات جاگوں میں چاندنی کے ساتھ
بس میں نہیں ہیں آج کل یہ میرے جذبات
کہہ دو نا ۔۔۔ کہہ دو نا ۔۔ کہدو نا ۔۔۔ پیار ہے

ل
 

ماوراء

محفلین
دنیا میں کتنی ہیں نفرتیں
پھر بھی دلوں میں ہیں چاہتیں
مر بھی جائیں پیار والے
مٹ بھی جائیں پیار والے
زندہ رہتی ہیں ان کی محبتیں

م​
 

ظفری

لائبریرین
وہ ایک دوست جو مجھ کو خدا سا لگتا ہے
بہت قریب ہے پھر بھی جدا سا لگتا ہے

(کشورکمار، سرخیاں )

ت
 

جیہ

لائبریرین
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم
اے جانِ وفا یہ ظلم نہ کر
رہنے ابھی تھوڑا بھرم

بھ
 

جیہ

لائبریرین
حال کیسا ہے جناب کا
کیا خیال ہے آپ کا
تم تو مچل گیے او او او
یوں ہی پھسل گیے آآآ
ہ
 

جیہ

لائبریرین
چلو دلدار چلو
چاند کے پار چلو
ہم بھی تیار، چلو

( فلم پاکیزہ کا مشہور گانا)

ع
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top