بہارو ۔ پھول برساؤ ۔ ۔ میرا محبوب آیا ہے ی
دوست محفلین ستمبر 30، 2006 #1,102 یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے مجھے اک شرابی بنا دیا۔ ا
فیصل عظیم فیصل محفلین ستمبر 30، 2006 #1,105 کاش میر کی کلی ہوں میں ۔ مجھ سے نہ روٹھو بابو جی مرجھا گئی تو پھر نہ کھلوں گی کبھی نہیں کبھی نہیں ن
الف عین لائبریرین اکتوبر 1، 2006 #1,107 پوچھو نہ کیسے میں نے رین بتائ اک پل جیسے اک یگ بیتا یُگ بیتے مجھے نیند نہ آئ ۔۔ ر
جیہ لائبریرین اکتوبر 1، 2006 #1,108 روتے ہیں چھم چھم نین اجڑ گیا چین، میں نے دیکھ لیا ترا پیار ہائے میں نے دیکھ لیا ترا پیار پ
حجاب محفلین اکتوبر 1، 2006 #1,112 کہانی محبت کی ہے مختصر گیا دل سے جو پھر نہ آیا ادھر اُسے ڈھونڈوں کہاں د
حجاب محفلین اکتوبر 1، 2006 #1,114 انکھیوں کے جھروکوں سے میں نے دیکھا جو سانورے تم دور نظر آئے بڑی دور نظر آئے و
فیصل عظیم فیصل محفلین اکتوبر 2، 2006 #1,118 بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے ان کتابوں میں جی نہیں لگتا آج سجنی کی یاآآآد آئی ہے ہ
بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے ان کتابوں میں جی نہیں لگتا آج سجنی کی یاآآآد آئی ہے ہ
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2006 #1,119 ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا ۔۔۔گ