گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جب کسی کی طرف دل جھکنے لگے
بات آکر زباں تک رکنے لگے
آنکھوں آنکھوں میں اقرار ہونے لگے
بول دو گر تمھیں پیار ہونے لگے

د
 

الف عین

لائبریرین
جب میں یہں آتاہوں تو مجھے ہ سے گانا دینا ہوتا ہے!!
ہم پنچھی ایک ڈال کے
ایک ڈال کے
سنگ سنگ ڈولیں
سنگ سنگ بولیں

۔۔۔ ت
 

الف عین

لائبریرین
ڈ سےتو ایک ہی گانا ہئ شاید
صم صم صِگا ڈگا
موسم بھیگا بھیگا
بن پئے میں تو گرا میں تو گرا میں تو گرا

،، بھ
 

توقیر

محفلین
چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نا میں تم سے کوئ امید رکھوں دل نوازی کی
نا تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نا میرے دل کی ڈھڑکن لڑکڑاے میری باتوں میں
نا ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
چلو ایک بار پھر سے ۔۔۔۔

پ
سے
 

عمر سیف

محفلین
میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ہے کہیں میرے یار سا حسیں
چاند نے کہا چاندنی کی قسم، نہیں، نہیں، نہیں

اب ل
 

توقیر

محفلین
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہیں
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبرو قرار
بے قراری تجھے اے دل ، کبھی ایسی تو نہ تھی

تیری آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو
کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی

عکسِ رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایا
تاہ تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی

کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفر سے ہر بار
کو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی

پ ی ر
 

حجاب

محفلین
payaarkerogi نے کہا:
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہیں
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبرو قرار
بے قراری تجھے اے دل ، کبھی ایسی تو نہ تھی

تیری آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو
کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی

عکسِ رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایا
تاہ تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی

کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفر سے ہر بار
کو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی

پ ی ر

اگلا حرف ل تھا ب سے کیوں لکھا ہے گانا آپ نے ۔اب ل لکھا ہے وہ ا ۔ب۔ ل نہیں لکھا ہے۔
 

توقیر

محفلین
حجاب نے کہا:
payaarkerogi نے کہا:
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہیں
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبرو قرار
بے قراری تجھے اے دل ، کبھی ایسی تو نہ تھی

تیری آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو
کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی

عکسِ رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایا
تاہ تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی

کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفر سے ہر بار
کو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی

پ ی ر

اگلا حرف ل تھا ب سے کیوں لکھا ہے گانا آپ نے ۔اب ل لکھا ہے وہ ا ۔ب۔ ل نہیں لکھا ہے۔

شکریہ حجاب ۔ مجھ لگا “ان میں سے ایک حرف“ ۔
سارہ (اب اور م) اور ضبط دونوں نے (اب اور ل) حرفوں میں فاصلہ نہیں رکھا۔
:( :lol:

لاکھ چھپاؤ چھپ نا سکے گا راز ہو کتنا گہرا
دل کی بات بتا دیتا ہے اصلی نقلی چہرا
پھول میں خوشبو دل میں چاھت کبھی نہ چُھپنے پائ گی
آ نکھ سے ڈھلکی بن کر سرخی جب جب آکر ۔۔۔۔۔۔

ز
سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top