گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

توقیر

محفلین
ہنس کے بولا کرو بلایا کرو
آپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
مسکراہٹ ہے حسن کا زیور
مسکرانا نہ بھول جایا کرو
آپ کا ۔۔۔

جگیت سنگھ

اب
ص
 

الف عین

لائبریرین
مانا جناب نے پکارا نہیں
کیا مرا ساتھ بھی گوارا نہیں
چل دئے تن کے
مفت میں بن کے
وللہ جواب تمھارا نہیں ہے۔
۔۔۔۔ر
 

F@rzana

محفلین
اف یہ کیا کیا آپ نے ‘ضبط‘ میں نے بہت ضبط کیا پر رہ نہ سکی۔۔۔
کیا گیت لکھ دیا اور کیا کچھ یاد دلادیا۔۔ ۔ ۔ م م م م م

گیت ہوجاؤں آواز ہوجاؤں
تو ہی بتادے ذرا
یا ترا انداز ہوجاؤں
تو ہی بتادے ذرا
(عالمگیر)

‘ذ‘
 

عمر سیف

محفلین
چہرہ میرا تھا
نگاہیں تھی اس کی
خاموشی میں‌ بھی
وہ باتیں اس کی
میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں
شعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی

جنید جمشید۔

اب ش
 

F@rzana

محفلین
فلسفی او فلسفی
کس طرف ہے ترا اشارہ
کیا سویا کل آنکھیں مل
جگنے کو ہے دوبارہ
‘روندرجین‘

‘ح‘
 

توقیر

محفلین
حال کیسا ہے جناب کا؟
کیا خیال ہے آپ کا؟
تم تو مچل گئے، ہو ہو ہو
یوں ہی پھسل گئے ، ہا ہا ہا

چلتی کا نام گاڑی
کشور اور آشا
اب
ص
 

تیشہ

محفلین
صدقہ بھی اتارہ کئجیے ۔۔۔ چاند سے چہرے کا صدقہ بھی اتارہ کئجیے ۔۔
مشورہ ہے یہ میری جان ۔ ۔ گوارہ کیجیے ۔ ۔۔
روشنی دن کے اندھیروں میں سمٹ جاتی ہے
بن کے آنگن میں نہ یوں بال سنوارہ کئجیے

مشورہ ہے یہ میری جان ۔ ۔ گوارہ کیجیے ۔
چاند سے چہر ے کا صدقہ بھی اتارا کیجئے۔


ر ‘
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top