رہیں نہ رہیں ہم مہکا کریں گے بن کے کلی بن کے صبا باغِ وفا میں ۔۔۔۔و
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #1,181 رہیں نہ رہیں ہم مہکا کریں گے بن کے کلی بن کے صبا باغِ وفا میں ۔۔۔۔و
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #1,183 طاق رات میں ایک بھجن یاد آ گیا ہری اوم ہری اوم من ترپت ہری درشن کو آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ج
عمر سیف محفلین اکتوبر 14، 2006 #1,184 جانے والے او جانے والے کیا تجھے ہم نے کیا تجھے ہم نے خدا کے حوالے۔ ت
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #1,185 تیری دنیا میں دل لگتا نہیں واپس بلا لے مجھے میں سجدے میںگرا ہوں ک
عمر سیف محفلین اکتوبر 14، 2006 #1,186 کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا میرے لیے تو اب سے پہلے ستاروں میں بس رہی تھی کہیں تجھے زمیں پہ بلایا گیا ہے میرے لیے اب ز
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا میرے لیے تو اب سے پہلے ستاروں میں بس رہی تھی کہیں تجھے زمیں پہ بلایا گیا ہے میرے لیے اب ز
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 14، 2006 #1,187 زندہ رہتی ہیں ان کی محبتیں زندہ رہتی ہیں ان کی محبتیں (محبتیں فلم کا گانا، کچھ ایسے ہی تھا) چ
عمر سیف محفلین اکتوبر 14، 2006 #1,188 چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو۔ اب ف
سارہ خان محفلین اکتوبر 15، 2006 #1,189 فضا اوو فضا تو ہوا ہے فضا ہے زمیں کی نہین تو گھٹا ہے تو پھر کیوں برستی نہیں ۔۔۔ اب و۔۔۔۔۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 15، 2006 #1,190 وعدہ رہا پیار سے پیار کا اب ہم نہ ہونگے جدا یہ میری دھڑکنیں سن رہا ہے خدا اب د
الف عین لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #1,191 دو دل دھڑک رہے ہیں اور آواز ایک ہے نغمے جدا جدا ہیں مگر ساز ایک ہے م
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #1,192 میرے محبوب قیامت ہوگی آج رسوا ترے گلیوں میں محبت ہوگی (کشور کمار) ف
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,194 بڑا مشکل دیا پر قمیض تیری کالی نی سونے پھلاں والی پاویں وسیں توں ولیت اساں کرنی نی ریئت تینوں لے کہ جانا اے میانوالی اب ت
بڑا مشکل دیا پر قمیض تیری کالی نی سونے پھلاں والی پاویں وسیں توں ولیت اساں کرنی نی ریئت تینوں لے کہ جانا اے میانوالی اب ت
حجاب محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,195 تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کے محفل جواں ہے حسیں ہے اب چ
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,196 چندا چمکے چم چم چیخے چوکنا چور چینٹی چاٹے چینی، چٹوری چنی خور فنا فلم کا تھا کچھ ایسا ہی۔ اب پھر چ
حجاب محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,197 چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو اب خ
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,198 خطا تو جب ہو کہ ہم حالِ دل کسی سے کہیں کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں اب ک