گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
واقعی، گانا تو صحیح ہے۔ کوئی اعتراض نہیں۔:)مان لیا
جلتے ہیں جس کے لئے
تیری آنکھوں کے دئے
گیت وہی لایا ہوں
میں تیرے لئے

ت
بےبی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
پیا ملن کو جانا
من کی آگ
من کی موج
دونوں کو سمجھانا
پیا ملن کو جانا
(سہگل(

ج
 

الف عین

لائبریرین
پوچھو نہ کیسے میں نے رین بتائی
اک پل جیسے
اک یُگ بیتے
یگ بیتے موہے نیند نہ آئی

ر
 

ماوراء

محفلین
~~
رات ہے سوئی سوئی، چاند بھی کھویا کھویا
کر لو دل کی بات ہو ہو ہو
ہر گھڑی ہر جگہ دیکھوں سایہ تیرا
بن تیرے ایک پل دل لگے نہ میرا
تجھے ڈھونڈوں یہاں، تجھے ڈھونڈوں وہاں
وقت ہے مہکا مہکا، چاندنی ہے بکھری بکھری
کر لو دل کی بات


ک
~~​
 

الف عین

لائبریرین
کہیں دیپ جلے کہیں دل
ذرا دیکھ لے آ کر پروانے
تری کون سی ہے منزل
ذرا دیکھ لے آ کر پروانے۔۔

ش
 

ظفری

لائبریرین
شعلوں سی تیری آنکھوں کی روشنی کس لے لیئے ہے
چاندنی چاندنی تیرے چہرے کی چاندنی کس لیئے ہے

اب ۔۔ ج
 
جادو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جادو
جو میرے دل پے چھانے لگا

دیوانے میرے یہ تو بتا کیا کیا تو نے
میٹھا سا درد ہونے لگا

جادو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جادو
جو میرے دل پے چھانے لگا

اب آ سے
 

الف عین

لائبریرین
مکیش کا گیت سنو:
آ جا رے اب مرا دل پکارا
رو رو کے دل بھی یارا
بدنام نہ ہو پیار مرا
آ جا رے۔۔۔

چھ
 
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں

جہاں تیرے پیروں کے ۔۔ پون پڑا کرتے تھے
ہنسے تو دو گالوں میں ۔۔بھنور پڑا کرتے تھے

تیری قمر کے بل سے ۔۔۔ ندی مڑا کرتی تھی
ہنسی تیری سن سن کے ۔۔ فصل پکا کرتی تھی

چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں

اب " ب " سے
 

ماوراء

محفلین
~~
بولو نہ تم ذرا پیار یہ ہوتا ہے کیا
یہ حسیں راز ہے جانے کون بھلا
چھیڑتا ہے یہ آسماں موسم لگے آج منچلا


ک

~~​
 

الف عین

لائبریرین
پھول تمھیں بھیجا ہے خط میں
پھول نہیں میرا دل ہے
اب تم مجھ کو یہ لکھ بھیجو
کیا یہ تمھارے قابل ہے

ص
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ لیں۔
صبح‌صبح‌جب کھڑکی کھولے باجو والی لڑکی ہائے
دل میرا بولے ہیلو ہاؤ آریو
آنکھ ملا کے آنکھ چرائے، آنکھ چرا کے جب شرمائے
دل میرا بولے ہیلو ہاؤ آریو

س

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
د سے کہا تھا۔ :cry:


سچ یہ ہے بے کار ہمیں غم ہوتا ہے
جو چاہا تھا دنیا نے کم ہوتا ہے


د​


~~
 

قیصرانی

لائبریرین
معذرت میں نے پہلی لائن پڑھی اور دوڑ پڑا :D
دیدی تیرا دیور دیوانہ
ہائے رام کڑیوں‌کو ڈالے دانہ

ماوراء ابھی د سے
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
دل کی لگی کچھ اور بھی دل کو دیوانہ کرے
میری التجا ہے ، خدا سے دعا ہے اُسے جدا نہ کرے

دیوانے چُپ کیسے رہیں ، آؤ دنیا سے یہ کہیں
جسے ہم سے ملنا گوارا نہیں ، ہم سے ملا نہ کرے

(نازیہ حسن مرحومہ )

اب ۔۔۔ ن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top