گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
واہ بھئی ظفری، کتنا خوبصورت گیت لکھا ہے، نازیہ کی کیا بات تھی۔

نین ملے چین کہاں
دل ہے وہیں تو ہے جہاں
یہ کیا کیا سیاں سانورے

‘ے‘
 

الف عین

لائبریرین
تو اب سچن دا کا سنو
یہاں کون ہے ترا
مسافر
جائے گا کہاں
دم لے لے گھڑی بھر
یہ چھیّاؕ
پائے گا کہاں

س
 

ظفری

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
واہ بھئی ظفری، کتنا خوبصورت گیت لکھا ہے، نازیہ کی کیا بات تھی۔

نین ملے چین کہاں
دل ہے وہیں تو ہے جہاں
یہ کیا کیا سیاں سانورے

‘ے‘
شکریہ فرزانہ جی ۔۔۔ اور نازیہ حسن کی بات ہی واقعی کیا تھی ۔ بیچاری صرف 32 کی عمر میں گذر گئی ۔
 

ظفری

لائبریرین
اب اُستادِ محترم کے “ س “ سے

سجن گھر آنا تھا
سجن گھر آئے ہیں
پیا من بھانا تھا
پیا من بھائے ہیں
ہر خوشی ہے اب تمہاری
مجھے دے دو غم


اب ۔۔۔ خ سے
 

ظفری

لائبریرین
صبح ہوگی ، شام ہوگی
دن گذرتے جائیں گے
ہم تمہارے پیار میں
جیتے مرتے جائیں گے


اب ۔۔۔ ت
 

ماوراء

محفلین
~~
تم کیا جانو دل کرتا تم سے کتنا پیار
رہتا ہے مجھ کو بس تمھارا انتظار
ایسا ہے یہ دیوانہ پن
جب تک نہ دیکھو تم کو آئے نہ قرار


ہ
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
ہوئی آنکھ نم، اور یہ دل مسکرایا
تو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا
محبت کا جب بھی کہیں ذکر آیا
تو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا

د

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
فرذوق آپ نے اگلا لفظ دیا ہی نہیں۔ :?
------------------------------------------------------------------------​
کہتا ہے یہ سفر
کہتی ہے رہ گزر
زمانے بھر کے غم لیے
امید دل میں کم لیے
تم چلے ہو کہاں
دیکھو جہاں، جاؤ جہاں
مل جائے گی وہاں ہر چیز کی دکاں
صرف کہیں ملتا نہیں جذبات کا نشاں
ہلکا سا بھی نشاں
بیگانے لوگ ہیں ان جانے لوگ ہیں
تمام شہر میں کہیں ملے گا پیار ہی نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر کہتی ہے رہ گزر
دنیا میں تم کب سے ہو گم
کس رہ تھے چلے آکاش کے تلے
چلتے رہے کم نہ ہوئے منزل کے فاصلے
ایسے ہیں فاصلے
راہوں کی ٹھوکریں کہتی ہیں کیا کریں
کھلا کوئی بھی در نہیں
کسی کے دل میں گھر نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر، کہتی ہے رہ گزر
(کمار سانو)


ک
~~​
 

الف عین

لائبریرین
لاگا چُنری میں داگ
چھپاؤں کیسے
یہ دنیا مرے بابل کا گھر
وہ دنیا سسرال
جا کے بابل سے نجریں ملاؤں کیسے
گھر جاؤں کیسے

پ
 

ماوراء

محفلین
~~

پیار نے تیرے پیار کو میرے اتنا پیار دیا
کہ بن تیرے سانسوں نے چلنے سے انکار کیا
تو نے میری تنہائی کو محفل بنا دیا
ڈوب رہی تھی کشتی جہاں ساحل بنا دیا
قدم قدم پہ مجھ کو سہارا تو نے یار دیا
کہ بن تیرے سانسوں نے چلنے سے انکار کیا۔

ن
~~​
 

ظفری

لائبریرین
نظر آرہا ہے صاف یہ
ہم ہی ہم ہیں
دل میں آپ کے
فیصلہ ہوہی جائے گا
یہ وفا سچ ہے صنم
یہ نہیں ہے میرا بھرم

اب ۔۔۔۔ م​
 

الف عین

لائبریرین
کیا بات ہے کوئ ادھر نہیں آیا آج
گوری چلو نہ ہنس کی چال
زمانہ دشمن ہے
تری عمر ہے سولہ سال
زمانہ دشمن ہے


پ
 

قیصرانی

لائبریرین
پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
نظریں چرانے لگے ذرا ذرا
دل پہ وہ چھانے لگے ذرا ذرا
دھڑکنیں‌چرانے لگے ذرا ذرا

ج

بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
جب دل چرائے کوئی
اپنا بنائے کوئی
سپنے دکھائے اور ہوجائے پھر جدا
چاہت کے سب افسانے
دل جن کوسچ ہی مانے
بن کے رہ جاتے ہیں ایک اَن سُنی صدا
کیوں دیکھے ہم نے
چاہت کے سپنے
دل سوچتا ہے اور روتا ہے زار زار​

اب ۔۔۔۔ ز
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top