یاز
محفلین
ایسے پہچاننا بہت مشکل ہے بھائی۔
صرف اندازہ ہے کہ کے ٹو یا کوئی 8000 میٹر والی چوٹی نہیں ہے۔
ایسے پہچاننا بہت مشکل ہے بھائی۔
یہ مارٹن کوبلر صاحب کون ہیں؟ جناب کی اردو اور غلط املا دیکھ کر حیران ہوں۔
جرمن سفیر ہیں غالباََ۔یہ مارٹن کوبلر صاحب کون ہیں؟ جناب کی اردو اور غلط املا دیکھ کر حیران ہوں۔
یہ مارٹن کوبلر صاحب کون ہیں؟ جناب کی اردو اور غلط املا دیکھ کر حیران ہوں۔
ایسے پہچاننا بہت مشکل ہے بھائی۔
صرف اندازہ ہے کہ کے ٹو یا کوئی 8000 میٹر والی چوٹی نہیں ہے۔
چین اور سکردو کا فضائی روٹ چلاس یا بونجی کے بعد مختلف ہو جاتا ہے۔ اس لئے ضروری نہیں کہ یہ چوٹی دونوں سفر میں دکھائی دے۔ ہاں اگر نانگاپربت کے قرب و جوار میں ہو تو الگ بات ہے۔
لینز دیکھیں اور بتائیں کہ کس قسم کے ٹرپ پر جانے والے لینز ہیںکیسا ہنٹ
ایک ہنٹ تو دیا تھا لیکن لگتا ہے کہ اعتراف کرنا پڑے گا کہ میرا مرض بہت بڑھ چکا ہے
لینز دیکھیں اور بتائیں کہ کس قسم کے ٹرپ پر جانے والے لینز ہیں
اس رینج میں تو ہر ٹرپ ہی کور ہو جائے گا جناب۔لینز دیکھیں اور بتائیں کہ کس قسم کے ٹرپ پر جانے والے لینز ہیں
تاکہ معترف کہلا سکیں۔اعتراف ہی کر لیں-
میرا نام زیک ہے اور میں traveloholic ہونے کے ساتھ ساتھ planoholic بھی ہوںاعتراف ہی کر لیں-
جی جی وہی تو کہ 16 سے 400 ملی میٹر بڑی رینج ہے لیکن اتنے بڑے ٹیلی فوٹو کو پہاڑوں پر لے کر جانے کا فائدہ؟اس رینج میں تو ہر ٹرپ ہی کور ہو جائے گا جناب۔
Peaks کیپچر کر سکتے ہیں۔جی جی وہی تو کہ 16 سے 400 ملی میٹر بڑی رینج ہے لیکن اتنے بڑے ٹیلی فوٹو کو پہاڑوں پر لے کر جانے کا فائدہ؟
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سیر سپاٹے کا شوق ملنے والے مواقع سے بہت زیادہ ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ کئی سال ایڈوانس میں ٹرپ پلان ہو رہے ہیں۔میرا نام زیک ہے اور میں traveloholic ہونے کے ساتھ ساتھ planoholic بھی ہوں
بالکل لیکن یاد رہے ڈیڑھ کلو کا لینز ہے۔Peaks کیپچر کر سکتے ہیں۔
اب ہنٹ سے اندازہ ہوا جناب۔۔۔۔۔ وائلڈ لائف فوٹوگرافی!!!!!جی جی وہی تو کہ 16 سے 400 ملی میٹر بڑی رینج ہے لیکن اتنے بڑے ٹیلی فوٹو کو پہاڑوں پر لے کر جانے کا فائدہ؟
یعنی جنوبی افریقہ ؟؟اب ہنٹ سے اندازہ ہوا جناب۔۔۔۔۔ وائلڈ لائف فوٹوگرافی!!!!!
زبردست۔
تنزانیہیعنی جنوبی افریقہ ؟؟