گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثم آمین۔اللہ قسمت اچھی کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
سلامت رہئیے جاسمن بہنا
ثم آمین۔اللہ قسمت اچھی کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
جی آ، وہ تو آپ کی باتوں سے بھی لگتا ہےذکر تو ہم نے ہی چھیڑا تھا کنستر کا۔۔۔ مگر یہ تو نہیں کہا تھا کہ اس میں "تیل " ہے چھڑکنے کو۔
ان تک پہنچ گئی آپ کی آواز۔۔۔ پوچھ لئے ہیں ۔ابھی تک نور وجدان بہن نے مشکل والے سوالات نہیں پوچھے۔
کیا لگتا ہےَ؟؟؟جی آ، وہ تو آپ کی باتوں سے بھی لگتا ہے
خلاصہ میں ایک آدھ صفحہ ہی کم ہو گا۔۔۔ آپ صرف عنوان ہی سے کام چلا لیجئیے۔پہلے اتنی لمبی لڑی پڑھوں؟
گل کے دھاگے اس لیے نہیں پڑھ سکتی کہ کافی لمبے ہوتے ہیں اور اک صفحہ پڑھ کے محفل بند ہو جاتی. اور کوئ دھاگہ چل نہیں رہا ہوتا تو میں اب کرتی ہوں سوال پہلا صفحہ پڑھ کے. باقی اللہ والا کوئ اگلے صفحات کا خلاصہ دے دے تو بڑی بات ہوگی
جی کئی بار ہوا ہے ایسا اتفاق۔۔۔ جگہ بھی دیکھی دیکھی لگتی ہے ، اور واقعات یا ان کا کچھ حصہ بھی جیسے کہ یہ پہلے بیت چکا ہے۔قلم کار: جیسا کہ آپ کہانی کو دہرا رہی ہیں تو کبھی ایسے واقعات بھی گزرے جس سے آپ کو لگا ہے یہ "جگہ " دیکھی دیکھی ہے؟ یہ لوگ؟ حالانکہ جگہ انجان ہو
سر کو اگر سائیڈ کے رُخ ٹکرایا جائے یا سر کا پچھلا حصہ تو دماغ پہ شدید چوٹ آنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ ہمارا ماتھا اس کام کے لئے مفید رہا ۔ دماغی چوٹ سے بچے رہے۔* دیوار سے ٹکر مارنے سے دماغ پر چوٹ آسکتی ہے، ایسا کچھ ہوا ہے؟
بچپن میں ایسی مووی جو یادگار رہی ہو، جس کو دیکھ کے سوچا ہو، یہ کردار میرا ہو!
میاں محمد بخش کے کلام کی ایسی خصوصیت جو سب دنیا والے بھی جانتے ہوں مگر آپ کی "تن بیتی " ہو؟
سیما آپا آپ بھی نا ۔ ۔سوزوکی تجھے قسم ہے ہمت نہ ہارنا جتنے بھی جمپ آئیں ہنس کریں گذارنا
جنات کے ہونے سے تو ہم انکار نہیں کر سکتے۔ تعویذ دھاگے بھی لوگ کراتے رہتے ہیں یا عمل وغیرہ دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لئے۔ لیکن ان واہموں کو پالنے کا اتفاق نہیں ہوا۔اکثر پاکستانی جادو، تعویز ٹونے، جنات کے چکر میں رہتے. ان کو لگتا ان کے تمام مسائل کسی تعویز، کسی جن کے بدولت ہیں. آپ دو ثقافتوں کے ساتھ رہ رہی ہیں. آپ کا یہ سفر کیسا رہا؟ کیسے تبدیل ہوئ؟ تبدیلی آئی یا وہ بھی نہیں آئی؟
گہرائی میں جو ملا۔۔۔ ہم اسے سمجھنے اور بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں عملی طور پر۔آپ جتنی سطح پر ہیں، اتنی گہرائی میں ہیں. گہرائی میں آپ کو جو ملا، کیا سطح آب پر وہی تلاش رہی ہیں؟
ماشاء اللہ آپ نے بہت عمدگی سے جواب دیے۔ اللہ سے آپکے لیے اور تمام محفلین کے لیے خوب عافیت کی دعا ہے۔
اب کچھ روائتی سوال ہو جائیں جو شمشاد بھائی ضرور پوچھتے۔ جن میں کچھ کے جواب آپ دے ہی چکیں ہیں:
1. پورا نام کیا ہے (جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے)؟
گُل بھی کہتے ہیں اور یاسمین بھی ۔۔۔۔ یاسمین کہنے والوں کو ہم اکثر کہہ دیتے ہیں کہ گل ہی کہیں۔2. گھر میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
کسے کاٹے گا کوا۔۔۔ سوال پوچھنے والے کو نا؟3. تاریخ پیدائش (جھوٹ بولے کوا کاٹے)؟
6 ہیں ٹوٹل۔4. کتنے بھائی بہن ہیں؟ آپ کا نمبر کون سا ہے؟
پاکستان اور ڈنمارک۔5. تعلیم کہاں کہاں سے حاصل کی؟
آج کل "کتاب ِ زندگی" سے "بابِ انسانیت"6. آجکل کیا پڑھ رہی ہیں؟
ہمیں تو لگتا ہے کہ بچپن شاید 7 یا 8 سال تک ہی ہوتا ہو گا۔ اچھا گزرا سب مگر اب سوچنے پر ہمیں نہیں لگتا کہ وہ بچپن تھا۔ نہ کوئی ضد، نہ توڑ پھوڑ۔ کبھی ایک طرف سے اپنی خواہشات پوری کی جا رہی ہیں کبھی دوسری طرف سر آنکھوں پہ بٹھایا جا رہا ہے۔ نہ کسی بچے کو دھکا دیا نہ کسی کے بال کھینچے نہ کوئی توڑ پھوڑ کی۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ رہنے کی وجہ سے ذمہ داری کا احساس بہت جلدی ہو گیا۔ بس سب نے مل کر ہمیں چوں چوں کا مربہ ہی بنا ڈالا ہے۔7. بچپن (مطلب یہ کہ ۱۲، ۱۴ سال تک) کیسا گزرا؟
اب جو ساری کسریں نکال رہی ہوہمیں تو لگتا ہے کہ بچپن شاید 7 یا 8 سال تک ہی ہوتا ہو گا۔ اچھا گزرا سب مگر اب سوچنے پر ہمیں نہیں لگتا کہ وہ بچپن تھا۔ نہ کوئی ضد، نہ توڑ پھوڑ۔ کبھی ایک طرف سے اپنی خواہشات پوری کی جا رہی ہیں کبھی دوسری طرف سر آنکھوں پہ بٹھایا جا رہا ہے۔ نہ کسی بچے کو دھکا دیا نہ کسی کے بال کھینچے نہ کوئی توڑ پھوڑ کی۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ رہنے کی وجہ سے ذمہ داری کا احساس بہت جلدی ہو گیا۔ بس سب نے مل کر ہمیں چوں چوں کا مربہ ہی بنا ڈالا ہے۔
سارے ہی موسم پسند ہیں جن میں اتنی فرصت ہو کہ آرام سے بیٹھ کر چائے کے دو مگ پئیے جائیں۔8. پسندیدہ موسم؟
بلیک بہت پسند ہے لیکن اسے شاید رنگوں میں استعمال نہیں کیا جاتا۔ سفید اور بلیو کلر پسند ہے۔ سی گرین بھی۔ رنگ تو سارے ہی اچھے ہیں ۔ پیلے والے کلر کے علاوہ سب پسند ہیں مختلف اوقات میں مختلف۔9. پسندیدہ رنگ؟
آم اور تربوز۔ فراغت سے بیٹھ کر کھانے کے لئے پسند ہیں۔10. پسندیدہ پھل؟
یاسمین11. پسندیدہ پھول؟
پالک کوفتے ۔ پالک گوشت۔ پلاؤ خاص طور پر۔۔۔ لیکن سبھی کھا لیتے ہیں ہم بینگن سمیت۔ کیونکہ پکائے جانے والے بینگن تھالی میں نہیں لڑھکتے۔12. پسندیدہ کھانا (یہ تو سارے ہی ہوں گے سوائے بینگن کے)؟
چنبیلی کی13. پسندیدہ خوشبو؟