انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سید رافع

محفلین
آپ کی سوچ کا جو انداز ہے وہ آپ کو جرمنی میں خوش نہ رہنے دے گا اور نہ آپ اس معاشرے کو سمجھ پائیں گے۔ باقی رہی روزگار کی بات تو ایسی جگہ کریں جہاں آپ دکھی اور شکی ہوئے بغیر کر سکیں

جی اس سوچ کو مستحکم کرنے کے لیے جرمنی کا قصد کیا ہے۔ بوجہ جھوٹے لوگوں کے دکھ تو آجکل ہر روزگار میں ہے لیکن الا ماشاء اللہ۔ شک کی بات البتہ سمجھ سے بالاتر ہے اور مسئلہ بھی نہیں۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا آج ہماری لڑی کا یوم آخر ہے بھائیو؟؟؟؟
برباد ہی کرنی ہے تو ہمیں بھی شامل کیجئیے ورنہ ہم دھرنا دیں گے
آ جائیے عثمان بھائی آپ بھی۔ ہمیں اپنے پنجابی ارائیں بھائی کی ضرورت آن پڑی
 
زیک

مسافر
نیرنگ خیال اس لڑی میں آئیے، ہم آپ کو سکھاتے ہیں کہ لڑی کس طرح برباد کی جاتی ہے

کیا آج ہماری لڑی کا یوم آخر ہے بھائیو؟؟؟؟
برباد ہی کرنی ہے تو ہمیں بھی شامل کیجئیے ورنہ ہم دھرنا دیں گے
آ جائیے عثمان بھائی آپ بھی۔ ہمیں اپنے پنجابی ارائیں بھائی کی ضرورت آن پڑی
خبردار! ابھی تو انٹرویو کا صرف وارم اپ ہوا ہے
 
فہد اشرف

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو پسندیدہ ناولز کی فہرست کا منتظر ہوں۔
جیکان کی واپسی
برف کے اس پار
دشمن چٹانیں
سمندر کا دروازہ
پُراسرار اغوا (چار حصے ہیں اس کے)

اور بھی ہیں کافی پسند کے ۔۔۔ اور بتائیں کیا؟
یہ والے جو بتائے ہیں "خاص نمبر" ہیں
 
لسٹ دے دی بھائی۔۔۔ اور بھی ڈھیروں ہیں۔ اپنا اور کام ہی کیا ہے بھلا۔
آپ بھی پڑھتے ہیں نا؟
 
Top