گمشدہ اراکینِ محفل

عمر سیف

محفلین
ہاں بیل دیتے وقت مجھے یہ بھول جاتا ہے کہ اب ہم سے پاکستان کتنے گھنٹے آگے ہے ۔ :confused: :(
بیل دوں تو اٹھا لیا کرو ۔۔۔ مگر میں کبھی موبائل سے بیل دیتی ہوں تو کبھی گھر والے فون سے ۔ ۔
موبائل کا نمبر تو آجاتا ہوگا آل ریڈی تمھارے پاس ہے ۔ مگر گھر والے کا نمبر باہر نہیں جانے دیتی میں ۔ اس لئے جب اس سے بیل آتی ہے تو نہیں معلوم ہوتا کہ کہاں ۔؟ کس کی مسڈ کال تھی ۔ مگر سمجھ جایا کرو میری ہی ہے :)

اچھا ٹھیک ہے اب کہ بیل آئی تو اُٹھا لونگا۔ نو نمبر یا پرائویٹ کال لکھا آتا ہے اکثر ۔۔
 
پاکستانی

محفلین
پاکستان میں اکثر موبائیل پر غیر ممالک سے آنے والی کال پر نو نمبر یا پرائیویٹ نمبر لکھا آتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ہمارے مردوں نے کم اور وہاں کے مردوں نے زیادہ، بلکہ وہاں اسلام دشمن تنظیموں نے وہاں اسلام کی غلط تصویر پیش کی ہوئی ہے۔

جناب ''اسلام دشمن تنظیموں '' کا تو نام بدنام ہے ۔ ۔ کرتے اپنے ہی ہیں ۔۔ خود کا امیج تو خراب کرتے ہی ہیں ساتھ میں مذہب کو بھی :( ۔ ۔۔

دیکھ لیں کتنے ایسے آپکو نظر آجاتے ہونگے جو سیٹل ہونے کو شادیاں رچا لیتے ہیں گوریوں ' سے '' اور گوریاں احمق کہ انکو سچ مان کر کرلیا کرتیں ہیں :mad: اور جوں ہی اس ملک کے پیپرز حاصل ہوئے گوری چھوڑ دوسری طرف ہاتھ پیر مارنے لگتے ہیں اور اگر اس دوران بچے بھی ہوجائے تو پھر مجبوری بن جائے تو اک اک باہر کرتے ہیں اور دو ، دو پاکستان جا کرتے ہیں اک اگر کراچی کی تو دوسری لاہور :mad:
میں کئی ایسے مرد دیکھ چکی ہوں جو پاکستان میں اپنی بیوی بچوں کو لاہور ۔ ۔۔ تو دوسری بیوی کراچی کے کسی نکڑ کی ۔۔ امریکہ نیٹ سے دوستیاں بنانے ہیں اور وہاں بھی اپنی شادی کی بات چیت چلانے کی بھرپور کوشیش ۔۔ ساتھ ساتھ یو ۔ کے ۔۔ اور دیگر یورپ کے ہر اس ملک میں جہاں جہاں انکی رسائی ہو پاتی ہے ۔:rolleyes:
باہر کے مرد ایسا نہیں کرتے اول تو وہ اک بیوی کے ہوتے دوسری کر نہیں سکتے ۔ ۔ دوسری وجہ یہ کہ آزاد ہوتے ہیں بھلے بیوی ہو تو بھی گرلفرینڈز رکھتے ہیں مگر شادی نہیں کرتے ۔ ۔ نا انکو ضرورت ہوتی ہے ۔
mood-emoticons-smileys12.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ایسے کتنے ہوں گے جنہوں نے ایک امریکہ ایک انگلینڈ، ایک کراچی اور ایک لاہور میں کر رکھی ہو گی، کوئی پاگل ہی ہو گا جو ایسا کرئے گا۔

اور خیر سے مغرب میں تو بغیر شادی کے ہی بچے پیدا کر لیتے ہیں کہ جب جی چاہے گا چھوڑ کے چلے جائیں گے، طلاق دینے کی نوبت ہی نہ آئے کہ ساری عمر خرچہ دیتے رہیں گے۔
 
فاتح

یہ ہوئی نا بات;):grin:
 
چلئیے فرض کرلیں ایسے کم ہی ہونگے پاگل جنہوں نے اک لاہور اور کراچی کر رکھی ہو :rolleyes: مگر ایسوں کی تعداد کتنی ہے جنہوں نے سیٹل ہونے کو کر رکھی ہوتیں ہیں اور اک اک پاکستان میں بھی ۔ :confused: :rolleyes:

بات تو اپنے مرد لوگوں کی ہورہی ہے نا ناکہ باہر کے مردوں کی ۔؟ کیونکہ آپ نے جس گوری سے بات کی تھی اسکو بقول آپکے جیسے ہی پتا چلا آپ مسلمان ہیں تو اس نے جھٹ سوال کر ڈالا ۔ ۔اس بارے میں :(
آپ یقین نہیں کریں گے مغربی ممالک میں ہمارے ایشین مرد کتنے برےُ سمجھے جاتے ہیں :( اب تو یہ حال ہے گوریاں سب سے پہلے یہ معلوم کرتیں ہیں کہ یہ مرد مسلمان ہے ؟ یا پاکستان سے ہے ۔:( :rolleyes:
خیر جانے دیں اس فضول بحث کو ۔ ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
نہیں باجو آپ کی ہی ہوتی ہے ۔۔۔:confused::rolleyes:;)

:grin: او اچھا ہاں ، ۔۔ میں سمجھی شاید میرے علاوہ بھی کسی کی بغیر لکھی آتی ہے ۔ میں گھر کے فون سے کروں تو ڈائل کرنے سے پہلے اک خفیہ نمبر ہوتا ہے وہ ڈائل ہوتا ہے تو پھر کال جہاں کی جائے نو نمبر ''
آتا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں باجو آپ کی ہی ہوتی ہے ۔۔۔:confused::rolleyes:;)

تو وہ کون سا ساتھ نبھانے کے لیے سنجیدہ ہوتی ہیں، وہ بھی تو کاروباری نقطہ نظر سے ہی پوچھتی ہیں کہ دو ایک ماہ میں اس کے کاغذات بن جائیں گے پھر یہ چھٹکارا چاہے گا تو آٹھ دس ہزار پونڈ تو نکلوا ہی لیں گی اس بیوقوف سے۔
 
وہ کالیاں ہوتیں ہیں جو پیپرز میرج کرتیں ہیں ایگرمینٹ پر ،۔ پیسے لے کر انکو سیٹل کرواتیں ہیں مگر :rolleyes: جنہوں نے دو دو فائدے اٹھانے ہوتے ہیں وہ ایسے کاموں کے لئے کسی گوری کو سلیکٹ کرتے ہیں وجہ وہ آلریڈی سیٹل ہوتیں ہیں نو پرابلم ۔ ۔ انکے پاس رہنے کو گھر ۔۔ فلیٹ ہوتا ہے ۔۔ خوبصورت بھی ہوتی ہے ۔ ۔ اور کئی فائدے دیکھتے ہیں تبھی تو آندھےواہ کرتے ہیں ان سے ۔ ۔ ورنہ گوریاں پیسے لےکر شادیاں کم کرتیں ہیں پیسے لے کر سیٹل ہونے میں زیادہ کالیاں ہیں ۔ ۔ ۔

ویسے یہ بھی سچ ہے ہمارے ہاں کے مرد کو یہی گوریاں ہانک کر رکھتی ہیں ۔ ۔۔ بعد میں انکو لگ پتے جاتے ہیں تبھی تو ۔ ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں ہے، میں نے ایسے بھی مرد دیکھے ہیں جنہوں نے گوریوں کو بھی ہانک کر رکھا ہوا ہے۔

ویسے گوری ہو یا کالی ہوتی تو مغرب کی ہی ہے ناں۔ اور وہ ممالک تو غالباً گورے کو کالے پر ترجیح نہیں دیتے، بہت انصاف پسند ہیں ناں۔:eek:
 
فاتح

لائبریرین
جی باجو سیل سے آنے والی کال پہ تو نام لکھا آ جاتا ہے ۔۔ ویسے کبھی کبھی تو کچھ بھی نہیں لکھا ہوتا اور کال آ رہی ہوتی ہے۔
zzzbbbbnnnn.gif
یہ تو پھر کسی جن بھوت کی آتی ہوگی ۔ ۔
نہیں باجو آپ کی ہی ہوتی ہے ۔۔۔:confused::rolleyes:;)
تو وہ کون سا ساتھ نبھانے کے لیے سنجیدہ ہوتی ہیں، وہ بھی تو کاروباری نقطہ نظر سے ہی پوچھتی ہیں کہ دو ایک ماہ میں اس کے کاغذات بن جائیں گے پھر یہ چھٹکارا چاہے گا تو آٹھ دس ہزار پونڈ تو نکلوا ہی لیں گی اس بیوقوف سے۔
شمشاد بھائی! آپ اقتباس میں غلط جملہ دے گئے ہیں
کس کی بات کر رہے ہیں؟ نکلوانے والی کے متعلق یا بیوقوف کے متعلق؟

آپ نے مجھ سے پوری لڑی کھلوانے کی محنت کروا دی نا;)
 
Top