بس فاتح بھائی ،آپ نے مجھ سے پوری لڑی کھلوانے کی محنت کروا دی نا
بس فاتح بھائی ،
لڑی کھول لی ہے اب منہ مت کھولنا۔ ورنہ طبع نازک پر گراں گزرے گا
ساجد بھائی آپ اسے اتنی سنجیدگی سے نہ لیں، بات سے بات نکل آتی ہے اور پھر راہ ہی میں کہیں گُم ہو جاتی ہے۔
ہاہاہاہا، آپ بھی کن چکروں میں پڑ گئے۔
فاتح بھائی ،
ہم کتنے کم علم ہیں کہ پاکستانی مرد ہو کر بھی نہ جان سکے کہ ہم اتنے خطرناک ہیں۔ گوریاں ہماری جیبوں میں ہوتی ہیں اور کالیاں ہمارے پیچھے پیچھے ہوتی ہیں۔
میرا خیال ہے کہ ایک دھاگہ کھولتے ہیں ایشین اور پاکستانی "مردودوں" کے کالے اور گورے کرتوتوں پر!!! کیا خیال ہے؟؟؟
آپ نے بھی تو غلط جواب غلط جگہ لکھ ڈالا ہے ۔ ٹھیک کریں اسکو ۔ ۔
کیا غلط لکھ دیا میں نے؟ وہ تو فاتح بھائی کو کہہ رہا تھا کہ آپ ان چکروں میں نہ ہی پڑیں۔
کالیوں کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا گوریوں کو پیسے کی ضرورت نہیں ہوتی؟