گمشدہ اراکینِ محفل

تیشہ

محفلین
چلیں بھئی سب لوگ مجھے اپنا اپنا فون نمبر دیں تا کہ میں فون کر کر کے پوچھوں۔



:rolleyes:
آپکے پاس فون ہی نہیں کسی کا بھی :confused: ؟ کیا مذاق کر رہے ہیں :eek: ۔؟ میرے خیال میں تو اک آپ ہیں جنکے پاس سب نمبر ہیں اور اک میں ہوں
Dancing_Doll.gif


میرے تو ہیں نا مجھے ہی کال کرکے پوچھئیے میں بتاتی ہوں سب کیوں نہیں آرہے ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif
سچی سے مجھے سب پتے ہیں ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس سب کے فون نمبر نہیں ہیں، بس گنتی کے ایک دو ہی ہیں۔

آپ کے پاس سب کے ہیں؟ تو پھر آپ ہی معلوم کر دیجیئے ناں۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں میں نہیں کر رہی اس لئے کہ میرا موڈ ہے نہ دل ،۔۔
اور یہ کیا :confused: جو گمتاُ ہے میں ہی کیوں ہر بار پتے کرتی رہوں :( :confused: اب یہ ذمےداری آپ خوداٹھائیے ۔ کہ میں فیڈاپ ہوچکی ہوں ۔ ۔ ۔

:chalo:
 

میم نون

محفلین
فی الحال تو (چونکہ ابھی محفل کے کارندوں کو نہیں جانتا اسلیئے( کسی کو ہاد نہیں کر رہا۔۔۔
ہاں جب یہپاں نہیں ہوتا تو محفل کو بہت یاد کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں لکھنے ہی والا تھا فرحت کیانی کے بارے میں لیکن آج ہی ان پوسٹس نظر آ گئی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
آج کل کراچی میں گرمی ہورہی ہے اس لیے پھر دوبارہ
لوڈشیڈنگ کا جن نمودار ہوچکا ہے:(

شاید یہی وجہ ہے کہ وہ نہیں آرہیں
کیوں کے ایک تو رمضانوں میں وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے
اوپر سے لوڈ شیڈنگ:mad:
 

حجاب

محفلین
سارہ کا کمپیوٹر خراب ہے ، اسی لیئے غائب ہے ۔باجو آپ کو اُس نے 2 ایس ایم ایس کیئے تھے شائد نہیں ملا آپکو۔
 

تیشہ

محفلین
سارہ کا کمپیوٹر خراب ہے ، اسی لیئے غائب ہے ۔باجو آپ کو اُس نے 2 ایس ایم ایس کیئے تھے شائد نہیں ملا آپکو۔


:(

وہ ہمیشہ غلط نمبر پر مجھے ایس ایم ایس کردیتی ہیں ان نمبروں پر جنکو میں اب یوز نہیں کرتی :( میرے پہلے والے موبائل پر کردیتی ہے تبھی تو مجھے ملتے نہیں ۔۔
حجاب اسکو میرا اب والا موبائل نمبر تو دینا کہ ہزار بار سارہ کو لکھواتی ہوں پھر بھی وہ غلطی سے پہلے والے نمبروں پر کر دیتی ہے ۔ اسکو ذرا یہ والا نمبر میرا لکھوا دینا جسکے آخر میں تھری زیرو ہے ۔ اور یہی شاید آپکے پاس ہے جس پر آپ نے کل مجھے ٹکیسٹ کیا تھا ۔ ۔۔ ۔
بس سارہ کو بھی یہی دے دیں ۔ ۔۔ ۔
شکریہ ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
:( اللہ جانے اس نے کہاں اور کس کو ایس ایم ایس کر دئیے ہیں ، ۔:rolleyes: میں نے اپنے پانچوں نمبر چیک کرلئیے ہیں مگر کسی ایک پر بھی نہیں ملا نہ آیا ،

حجاب اسے بتادینا کہ مجھے غلط نمبر پر بیجھ دیتی ہے پھر بیھجکر کہتی ہے باجو نے کوئی جواب ہی نہیں دیا :rolleyes: ،۔
 

تیشہ

محفلین
پہلے یہ پانچ نمبر مجھے ذ پ کریں، میں دیکھوں میرے پاس پہلے سے کون کون سے ہیں؟



مجھے تو خود اپنے یاد نہیں رہتے آپکو کیا بتاؤں ۔ ۔ :( میرے شاید چھے نمبر ہیں ۔۔ گھر والے بھی اک بند ہو تو دوسرے پر کردیتے ہیں دوسرا بند ہو تو تیسرے پر :grin: ،
کچھ ہی دن ہوئے سب بہنوں ۔۔ بھانجیوں ۔۔ بھانجوں ۔ ۔۔ اور بہنوئی کے موبائل لے کر پرانے ڈیلیٹ کئے اور جو استمعال میں نمبر ہے وہ سب کو لکھوایا ہے ۔
آپکے پاس اک تو گھر کا نمبر ہے ۔ دوسرا اس موبائل کا جو یوز میں ہے ۔ میرے خیال میں :rolleyes: شاید اک دوسرا نمبر بھی موبائل کا ہے شاید آپکو کئی نمبروں سے ٹیکیسٹ کرتی تو رہی ہوں :confused:

فرزانہ بھی پرسوں نمبروں کو لے کر کنفیوز ہورہی تھیں کہ کونسا کوںسا نمبر میں یوز کر رہی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
تو پرسوں انکو بھی صیح لکھوایا ہے ۔ باقی میرے خیال میں اک واحد ماورہ ہے جسکے پاس میرے پانچ ، چھے نمبر تو ہیں ہی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top