افتخار راجہ
محفلین
تھانے میں شکایت کروانے کا کوئی فائدہ ہی نہیں، ادھر کسی کی کوئی گل نہیں سنی جاتی نہ کوئی سفارش، صرف پیسے اور تحفے۔ بندہ گماؤ اور پھر تحفے بھی دو۔ ہت تیرے پاکستانی تھانے داری کی
شکریہ جناب آپ کا بہت بہت خدا آپکو خوش رکھے جناب چان بابو آمینارے اچھے خاصے بندے پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ امین صاحب آپ چاہئیں تو ان لوگوں کے خلاف تھانہ محفل میں شکایت کر سکتے ہیں۔
نھیں میر ی بہت بار فون پر اور اور روز واٰٰیس چیٹ ھوتی تھی کیم پر دیکھا بھی ھے اس کو پھر میں کیسے مان لوں کے ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ویسے وہ ابھی کہیں نہ کہیں ھوگا آمینمجھے تو شک ہو رہا ہے۔۔ کہ یہ داؤد نہیں بلکہ داؤدہ تھی۔
شکریہ اب میں نے بھی یہ فیصلہ کر لیا ھے لیکن اس نے ایسا کیا کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟عزیز امین۔ کہیں نا کہیں تو ہو گا ہی۔۔۔ جانا کہاں ہے۔ بس آپ سے چھپتا پھر رہا ہوگا۔ :d
ویسے آپ اس کو یاد ضرور رکھیں لیکن اب اتنا بھی کیا یاد کرنا۔۔۔۔
عمل تو ضروری نھیں جنا ب ۔میں بھولانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوں کیوں کہ تم تو حقیقت ھو کوی خاب تو نھیںبہت اچھی بات ہے کہ فیصلہ کر لیا ہے، اب اس پر عمل بھی کیجیئے گا۔
فیصلہ کیا کیا؟ یہی نا کہ اب آپ بھی اس کو بھول جائیں گے؟شکریہ اب میں نے بھی یہ فیصلہ کر لیا ھے لیکن اس نے ایسا کیا کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیں۔۔۔اس قسم کی باتیں تو شعراء اپنے اشعار میں کرتے ہیں۔عمل تو ضروری نھیں جنا ب ۔میں بھولانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوں کیوں کہ تم تو حقیقت ھو کوی خاب تو نھیں
کاکا ذرا تھانے کا چکر تو لگاو ابھی پتہ چل جائے کا کہ کیا ہوا کیس کو کیس تو بہت خراب ہو گیا ہے بھئی۔کیوں شمشاد بھائی کیا ہوا کیس کو؟ بتاؤ یار؟ آپ بھی تو ان سے ملکر ڈرانے کے چکر میں نہیںہو، کہ مال پانی بنانے میں آسانی ہو۔ مگر ان تلوں میںتیل مت سمجھنا، اور اگر ہوگا بھی تو تارامیرا کا۔ جسے پنجابی میں جماں دا کہتے ہیں۔
شمشاد بھائی ابھی بس تیل دیکھئے اور تیل کی دھار دیکھئے ابھی پتہ چل جاتا ہے آخر سرٹیفکیٹ تو میں نے ہی دینا ہے کچھ دن ادھر ادھر گھوم لینے دو انہیں آخر میرے پاس ہی آنا ہے انہیں۔چاند بابو یہ تو لینے کے دینے پڑ رہے ہیں، کچھ دے دلا کے اس بندے سے جان چھڑاؤ، کسی اور کسر پوری کر لیں گے۔
ارے آیئے آیئے محترمہ ذرا پچھلے صفحات پر نظر تو دوڑایئے آپ کے شوہر صاحب آپ کے بھائیوں کے بارے میں کیسے کیسے جذبات رکھتے ہیں ذرا آپ کو بھی تو پتہ چلے۔ پڑھئے اور سر دھنیئے۔سلام شمشاد بھائی یہ آپ نے انکو کن چکروں میں ڈال دیا ہے؟
ادھر تھانے کچہری کا کیا کام۔ ہم لوگ تو صرف تفریح کو آتے ہیں۔
ارے شمشاد بھائی ابھی تو مزہ آئے گا اب تو بس سمجھئے بات چل نکلی ہے اور بہت دور سے ہو کر آئے گی۔افتخار بھائی سے کہا بھی تھا کہ اپنی خاتونِ اول تک بات نہ پہنچنے دیں لیکن نہیں مانے۔
چاند بابو اب تو بات ہوم منسٹری تک پہنچ چکی ہے۔ اب تو جلدی سے انہیں فارغ کر دیں۔
شکریہ جناب آپ کا بہت بہت خدا آپکو خوش رکھے جناب چان بابو آمین