زینب
محفلین
تمہیں اس سے کیا، ویسے یہ تجربے کی باتیں ہیں، ابھی سے سیکھنا شروع کر دو۔
ابھی فلحال ہم خاموش تماشائی کا دور انجوائے کر رہے ہیں پا جی
تمہیں اس سے کیا، ویسے یہ تجربے کی باتیں ہیں، ابھی سے سیکھنا شروع کر دو۔
نہیں اب اثر ہونے لگا ہے
زینب کو کافی دنوں بعد دیکھا اور ہاں واقعی جہانزیب غائب ہیں
آپ کی بات سے بھلا کون ناراض ہو سکتا ہے ظلِ الٰہی، ویسے زیک کے معاملے میں آدھی گواہی تو آ ہی گئی ہے۔