شمشاد نے کہا:معصوم جو ہوئے۔
س) یہ چیونٹیاں جب تیزی سے جاتے ہوئے راستے میں ایک دوسری سے ملتی ہیں تو کیا کہتی ہیں؟
واقعی، یہ سوچنے والی بات ہے۔ جب ہم بہن بھائی چھوٹے ہوتے تھے تو جہاں چیونٹی کا بل ہوتا تھا اس کے آس پاس ہی بیٹھ کر نظارہ کرتے رہتے۔ اور ہم بھی امی سے پوچھتے تھے کہ امی یہ چیونٹیاں آپس میں باتیں کیا کرتی ہوں گی۔شمشاد نے کہا:س) یہ چیونٹیاں جب تیزی سے جاتے ہوئے راستے میں ایک دوسری سے ملتی ہیں تو کیا کہتی ہیں؟