فاتح
لائبریرین
منصور بھائی! مقدس نے ہماری دراز زلفیں نہیں دیکھیں۔مقدس صاحبہ لگتا ہے آپ بہت قریب سے اپنے بھیا فاتح کو جانتی ہیں
منصور بھائی! مقدس نے ہماری دراز زلفیں نہیں دیکھیں۔مقدس صاحبہ لگتا ہے آپ بہت قریب سے اپنے بھیا فاتح کو جانتی ہیں
ہی ہی ہی فاتح بھیا صرف بھیا ہی نہیں میرے ٹیچر بھی ہیں ناںمقدس صاحبہ لگتا ہے آپ بہت قریب سے اپنے بھیا فاتح کو جانتی ہیں
او میرے اللہاگر اُسے غلطی نہیں مان رہیں تب تم خود بہت بڑی غلطی کر رہی ہو ہمیں "بھیا" لکھ کے۔۔۔ اگر وہ درست ہے تب تو ہمیں "باجی" یا "آپا" کے لقب سے پکارا جانا چاہیے تھا۔ ہاہاہاہا
تصویر تو دیکھی ہے ناں بھیامنصور بھائی! مقدس نے ہماری دراز زلفیں نہیں دیکھیں۔
اگر بھائی ٹیچر ہوں تو پھرمقدس صاحبہ ٹیچرز کے بارے میں اتنی زیادہ اطلاعات اچھی نہیں ہوتیں۔۔۔ بھیا ہی رہنے دیں
جی منصور بھائی کبھی طولِ شبِ ہجراں سے مشابہ ہوا کرتی تھیں یہ زلفیں لیکن اب تو ساعتِ وصل سے بھی مختصر تر ہو چکی ہیں۔جی ہمیں معلوم ہے کہ طولِ شب ِہجراں سے بھی دو ہاتھ بڑی ہیں
واہ وا
اور مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے بھیا کیونکہ جب میں یہاں رجسٹر ہوئی تھی ناں تو میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ایسی اردو سمجھ بھی لوں گی اور بناء انگلش کے اردو بول بھی سکوں گیواہ وا
واقعی خوشی ہو رہی ہے یہ پڑھ کے۔۔۔ ماشاء اللہ! بالکل درست
منصور بھائی! اب یہاں "داڑھی پیٹ میں ہونا" کے محاورے کے معنی بھی بیان فرما دیجیے کہ بوقت ضرورت سند رہے۔فاتح صاحب ۔۔داڑھی اور زلفوں کےلئے ضروری نہیں ہوتا کہ وہ باہر ہی ہوںیہ چیزیں اندر بھی ہو سکتی ہیں
تمھاری اردو ماشاء اللہ بہت اچھی ہو گئی ہے۔۔۔ کچھ بریکیں لگاؤ ورنہ مجھے تو لگتا ہے کچھ عرصے بعد میں بھی تم سے اصلاح لیا کروں گا۔اور مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے بھیا کیونکہ جب میں یہاں رجسٹر ہوئی تھی ناں تو میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ایسی اردو سمجھ بھی لوں گی اور بناء انگلش کے اردو بول بھی سکوں گی
ہاہاہاہاہامقدس صاحبہ ۔۔کیا آپ کی انگریزی زبان سے کوئی دشمنی ہے۔۔۔ کیوں اردو میں انگریزی کے لفظ نہیں بولنا چاہتیں آپ۔۔۔۔ اردو زبان میں تو دنیا کی بہت سی زبانوں کے الفاظ موجود ہیں انگریزی کے بھی دوچار سو الفاظ شامل ہوجائیں گے تو اردو میں زیادہ وسعت پیدا ہوگی