گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
بری بات شمشاد جی آپ سے بڑے ہیں ۔ مطلب یہاں سوال کامن کیے جاتے ہیں ترتیب کے لحاظ سے سوال پہلے شمشاد جی کو جاتا ہے اس لی یوزرز پلیز سوال کرنے سے پہے کروڑ بار سو چیں شکریہ
 

تیشہ

محفلین
بری بات شمشاد جی آپ سے بڑے ہیں ۔ مطلب یہاں سوال کامن کیے جاتے ہیں ترتیب کے لحاظ سے سوال پہلے شمشاد جی کو جاتا ہے اس لی یوزرز پلیز سوال کرنے سے پہے کروڑ بار سو چیں شکریہ




بندی انکے بارے میں ذکر نہیں کرہی :mad: ۔ میں نے تو آپ سے پوچھا ہے ۔ آخر آپکو آتا کیا ہے ۔؟ یہ بتادیں ورنہ میں بھی اپنا سر دیوار پے دے ماروں گی :hatoff: ،
 

تیشہ

محفلین
میرے شوق کی ہر جگہ دھوم ہے کسی سے بھی پوچھ لیں؟



کسی سے کیوں پوچھوں :rolleyes: ؟ آپ کو کیا پرابلم ہے آخر اپنے شوق بتاتے ہوئے :cry:۔؟ کتنے ظالم ہیں آپ ، میں چھوٹے بھا سے لگائی بُجھائی کروں گی ۔ :music: آپکو ذرا سا بھی احساس نہیں ہے یہ بچاری کب سے پوچھ پوچھ رہی ہے تو میں اسکو بتا ہی دوں :( ۔ بے رحم ، بے مروت ، :cry:
 

عزیزامین

محفلین
چاند با بو جی اگر آپ نے زوالو جی میں پی- ایچ ڈی کی ہے تو مجھے بھی تھوڑی سی کلاس دے دیا کریں کبھی کبھی ۔ دوسری بات ہر انسان کو پہلے ہی دن سب کچھ نہیں آ جاتا سیکھ سیکھ کر محنت سے علم حاصل کیا جاتا ہے امید ہے سمجھ گئے ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح کہا آپ نے، ویسے آپ کا یہ پہلا دن کتنے مہینوں اور سالوں پر محیط ہے کہ ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہا؟
 

عزیزامین

محفلین
میں جانتا ہوں پاکستان کے چار صوبے ہیں آپ کا نام شمشاد ہے ایسی اور کئی باتیں میں جانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لسٹ بہت لمبی ہے اوکے؟
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو آپ تو ماشاء اللہ بہت کچھ جانتے ہیں۔ پورا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔ ویسے ان چار صوبوں کے نام معلوم ہیں آپ کو؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی نے صحیح ہی لکھا ہے کہ جو ڈاکٹر آپ کے علاج پر معمور تھے انہوں نے ڈاکٹری چھوڑ کر پکوڑے بیچنے شروع کر دیئے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
امین ص ، حیرت ہے آپ نے چھوٹے بھا کی سرجری کا سن کر بھی انکے بارے میں خیر خیریت دریافت نہیں کی ؟ :music:
کیا ہوا آپ کی محبت کم ہوچکی کیا ؟ یا آگ بجھُ کر راکھ ہوئی :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top