گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووووووووو میرے خدا کس بات پہ اتناموڈ خراب کر لیا بوچھی بہن آپ تو چھٹیاں منانے جا رہی ھیں گولہ ماریں ایسی باتوں کو ، یا پھر مجھے بتائیں میں ہی کوئی میزائل پھینکوں
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی تمہارا تعلق نیٹو افواج سے ہے یا پھر مخالف پارٹی طالبان سے ہے جو گولے مار رہی ہو یا میزائل پھینک رہی ہو؟
 

خوشی

محفلین
بوچھی اپنی بہن ھیں پھر ہم وطن ھیں یہاں بھی اور وہاں بھی اس لئے ان کو کوئی تنگ کرکے جائے کہاں
 
جن صاحب نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا اس میں کچھ گولہ باری ، تباہی و بربادی کا تذکرہ تھا۔

کیا یہ جنگی مشقوں سے متعلق دھاگہ ہے ؟
 

تیشہ

محفلین
اوووووووووووووووووووووووو میرے خدا کس بات پہ اتناموڈ خراب کر لیا بوچھی بہن آپ تو چھٹیاں منانے جا رہی ھیں گولہ ماریں ایسی باتوں کو ، یا پھر مجھے بتائیں میں ہی کوئی میزائل پھینکوں




جی خوشی میں نکل رہی ہوں کچھ ہی دیر میں :battingeyelashes:
کل صبح انشااللہ فرانس میں ہونگی تو موُڈ ٹھیک ہوہی جائے گا
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی لفطوں کے ٹکڑے کر کے‌آپ نے بوچھی بہن کے سر کے تاج کو گھر کا بینڈ بنا دیا بری بات
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے اس نے مُس کہا پھر تق کہا پھر بِل کہہ دیا
اس طرح اس ظالم نے مستقبل کے ٹکرے کر دیے
 

تیشہ

محفلین
چلیں خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔ کون کون جا رہا ہے؟
آپ کے "ہاؤس بینڈ" بھی جا رہے ہیں کہ نہیں؟




جی میں اور بچے ہی جارہے ہیں ہاؤس بینڈ بھی ساتھ چلے تو کام کون کرے گا :confused:
ہم نے باریاں بنا رکھی ہیں جب انہیں کہیں جانا ہوتا ہے تو جاتے ہیں ، میں نہیں جاسکتی ، جب میں نے جانا ہو تو یہ نہیں جاسکتے :tongue:
ویسے بھی یہ میرا اور بچوں کا ٹرِپ ہے ،، ان کو ساتھ لے جاکر کیا کرنا ہے :chatterbox:
اسکے بعد کہیں گئے تو پھر ہمارے میرا مطلب ہے میرے ساتھ جائیں گے ۔
فلحال میں بچوں کے ساتھ ہی جارہی ہوں :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top