اوووووووووووووووووووووووو میرے خدا کس بات پہ اتناموڈ خراب کر لیا بوچھی بہن آپ تو چھٹیاں منانے جا رہی ھیں گولہ ماریں ایسی باتوں کو ، یا پھر مجھے بتائیں میں ہی کوئی میزائل پھینکوں
جن صاحب نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا اس میں کچھ گولہ باری ، تباہی و بربادی کا تذکرہ تھا۔
کیا یہ جنگی مشقوں سے متعلق دھاگہ ہے ؟
جی خوشی میں نکل رہی ہوں کچھ ہی دیر میں
کل صبح انشااللہ فرانس میں ہونگی تو موُڈ ٹھیک ہوہی جائے گا
چلیں خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔ کون کون جا رہا ہے؟
آپ کے "ہاؤس بینڈ" بھی جا رہے ہیں کہ نہیں؟
اللہ تعالی ٰ تو ہر ایک کو نادر و نایاب ، گوہر و معصوم پیدا کرتا ہے یہ انسان ہی ہیںجو اسے اپنے جیسا بنا دیتے ہیں۔آپ جیسا دوسرا آپ کو یہاں کہاں ملے گا