عباس اعوان
محفلین
چلیں کچھ تو مانا آپ نے۔بہت شکریہ۔دیر آئے درست آئے
چلیں کچھ تو مانا آپ نے۔بہت شکریہ۔دیر آئے درست آئے
اتنے بڑے تعارف میں آپ کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی نظر آئی ؟ہاں جی تو اور خوشی کس بات کی ہونی تھی؟
چلیں بتائیں پھر، کیا سیکھنا ہے ؟میں تو بالکل تیار ہوں آپ بھی سکھانے والے بنیں
یہ تو اچھی بات ہے نا !!!!!جب سے اس فورم میں آئی ہوں سارے میری اردو کی غلطیاں ہی نکال رہے ہیں
آج کل نیکی کا زمانہ ہی نہیں رہاکیوں فیس کیوں دوں مجھ سے پوچھ کر غلطی نکالی اور صحیح کی ہے
اسی چکر میں تو سکھایاتھا کہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے اسی بہانےویسے بہت بری بات ہے علم کو پھیلانا چاہیئے اگر آپ کو آتا ہے آپ ایک لفظ سکھا کر فیس مانگ رہے اللہ پوچھے آپ کو(نیور مائنڈ)
بس جی۔۔۔ ہم تو "بائب" ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔اسی لیے فیس مانگ رہا ہوں۔
کیوں جناب نیرنگ خیال
کمپیوٹر کا ہی سیکھوں گی اور کیا آتا ہے آپ کو؟؟؟؟اتنے بڑے تعارف میں آپ کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی نظر آئی ؟
چلیں بتائیں پھر، کیا سیکھنا ہے ؟
یہ تو اچھی بات ہے نا !!!!!
آج کل نیکی کا زمانہ ہی نہیں رہا
اسی لیے فیس مانگ رہا ہوں۔
کیوں جناب نیرنگ خیال
اسی چکر میں تو سکھایاتھا کہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے اسی بہانے
جملہ لکھتے ہوئے اوقاف پر دھیان دیا کریں۔
ویسے بہت بری بات ہے۔ علم کو پھیلانا چاہیئے اگر آپ کو آتا ہے ۔آپ ایک لفظ سکھا کر فیس مانگ رہے، اللہ پوچھے آپ کو۔
بہت شکریہ۔تسی سچ کہہ رہے او نہ؟محفل میں خوش آمدید
یہ دیکھ کر
خوشی ہوئی
کہ
آپ اچھی اتنی اچھی اردو لکھ لیتی ہیں
بہت شکریہخوش آمدید
آپ کو کیسے پتہ چلا؟آج کل نیکی کا زمانہ ہی نہیں رہا
تو آپ کسی چکر میں نہ سمجھاتے شائید آپ کا بھی بھلا ہوجاتااسی چکر میں تو سکھایاتھا کہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے اسی بہانے
تو آپ کسی چکر میں نہ سمجھاتے شائید آپ کا بھی بھلا ہوجاتااسی چکر میں تو سکھایاتھا کہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جائے اسی بہانے
آپ نے میری نقل کیوں کی ہے آپ نے آدھے تعارف میں میری نقل کیوعلیکم السلام !
میرا نام عباس اعوان ہے اور تعلق پنجاب کے شہر (A) سے اور پھر (R) سے ہے، مزید برآں فی الحال میرا تعلق (HK) سے ہے۔اس فورم تک رسائی گوگل کی مہربانی سے ہوئی یعنی یونی کوڈ میں شاعری سرچ کرتے کرتے یہاں تک آگیا۔ میں بی ایس (سی ایس) کر چکنے کے بعدکمپیوٹر سائنس میں ایم فِل کا کورس ورک بھی مکمل کر چکا ہوں مشاغل میں کچھ خاص نہیں بس فُٹ بال، والی بال، باسکٹ بال، کمپیوٹر گیمز کھیلنا ، موویز اور ٹی وی سیریز دیکھنا،گھومنا پھرنا (سوات ، کالام، کشمیر، ناران وغیرہ)،کتابیں پڑھنا چاہے وہ مادی ہوں یا ای بُکس یعنی انٹر نیٹ کی دنیا میں۔ شاعری بھی پڑھتا ہوں مگر صرف پڑھنے کی حد تک لگاؤ ہے خود سے کبھی کوشش کی تھی مگر عروض سے نا واقفیت کی بنا پر چھوڑ دی، مزید براں مزاح لکھنے کی بھی کوشش کی ہے ماضی میں۔اور کیا بتاؤں جو بھی صارف سوال پوچھے گا اس کا جواب ضرور دوں گا ان شاء اللہ۔فی الحال مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آرہی اپنے تعارف میں کیالکھوں ۔ یہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں آپ صارفین کے ذہن میں جو سوال ہو آپ پوچھ سکتے ہیں۔ ۔اس فورم کو پچھلے برس ہی جوائن کیاہے امید ہے مزید اچھا وقت گزرے گا یہاں ۔ابھی تو اس کو صحیح سمجھ لیا ہے خود سے تھریڈ بھی لگائے ہیں یہاں۔ان شاءاللہ مزید بھی بہت جلد لگاؤں گا۔امید ہے میرا مختصر ترین سا تعارف سب کو اچھا لگا ہوگا اگر نہیں بھی لگا تو کوئی بات نہیں پسند اپنی اپنی۔ہاہاہاہا
اچھا اب اجازت دیں ۔اللہ حافظ
اتنا بڑا کہاں تھا اونٹ جتنا تھا یا ہاتھی جتنا تھا؟اتنے بڑے تعارف میں آپ کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی نظر آئی ؟
تا ئب کا بڑا بھائی ہوتا ہے۔"بائب" کیا ہوتا ہے؟hadia اردو محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ سے کچھ نہ کچھ علم حاصل ہوتا رہے گا۔
بس جی۔۔۔ ہم تو "بائب" ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔
بالکل بالکل ، کیوں نہیںبہت شکریہ۔مجھ سے کوئی علم حاصل نہیں ہوگا مجھے تو کچھ آتا ہی نہیں ۔عباس اعوان کی شاگردگی میں جاؤں گی تو شائید کچھ آ ہی جائے
کمپیوٹر سائنس میں بڑی ڈگری حاصل کر لینے کا مطلب یہ تو نہیں ہے نا کہ ہم صرف کمپیوٹر تک ہی محدود ہیں۔کمپیوٹر کا ہی سیکھوں گی اور کیا آتا ہے آپ کو؟؟؟؟
سمجھ جو نہیں آ رہی تھی آپ کو۔مجھے مارا کیوں ہے؟
بالکل جی بالکل، آپ کے استعمال سے اندازہ ہو رہا تھا۔مجھے پتہ ہے رموز و اوقاف کا اچھا
نا لکھیں تو زیادہ بہتر ہے میرے نزدیک۔بہت شکریہ۔تسی سچ کہہ رہے او نہ؟
مجھے فیس جو نہیں ملی اب تک !آپ کو کیسے پتہ چلا؟
میں نے سوچا شاید چکر چکر میں کو ئی چکر نکل آئے۔تو آپ کسی چکر میں نہ سمجھاتے شائید آپ کا بھی بھلا ہوجاتا
مکرر کہنا ضروری تھا ؟تو آپ کسی چکر میں نہ سمجھاتے شائید آپ کا بھی بھلا ہوجاتا