عباس اعوان
محفلین
اپنی نظر چیک کروائیں ذرا، میں نے آدھے تعارف میں آپ کی نقل نہیں کیآپ نے میری نقل کیوں کی ہے آپ نے آدھے تعارف میں میری نقل کی
پورے تعارف میں آپ کی نقل کی ہے۔
اپنی نظر چیک کروائیں ذرا، میں نے آدھے تعارف میں آپ کی نقل نہیں کیآپ نے میری نقل کیوں کی ہے آپ نے آدھے تعارف میں میری نقل کی
کچھ کچھ بین السطور بھی ہوا کرتا ہے۔اتنا بڑا کہاں تھا اونٹ جتنا تھا یا ہاتھی جتنا تھا؟
کمپیوٹر سائنس ہی نظر آنا تھا کیوں کہ میری بھی یہی فیلڈ ہے
اور کیا کہوں ؟اور پاگل کیوں کہا؟ اس میں کیا غلط بات ہے؟
ہمیں آج کل ایسے ہی محفلین کی ضرورت ہے جن کو کچھ نہ آتا ہے۔ جن کو بہت کچھ آتا ہے ان سے ہم ویسے ہی خائف ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔بہت شکریہ۔مجھ سے کوئی علم حاصل نہیں ہوگا مجھے تو کچھ آتا ہی نہیں ۔عباس اعوان کی شاگردگی میں جاؤں گی تو شائید کچھ آ ہی جائے
"بائب" کیا ہوتا ہے؟
توبہ اللہ معاف کرے اتنا کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالکل بالکل ، کیوں نہیں
رسمِ شاگردی کے لیے 10 گز بوسکی (دو گھوڑا)، آدھ من موتی چُور لڈو دیسی گھی میں بنے ہوئے کے ساتھ حاضری دیں، نادان بچوں کے ساتھ سرپرست کا آنا ضروری ہے۔
اور یہ شائید نہیں، شائد ہوتا ہے۔
بین السطور کیا ہوتا ہے؟کچھ کچھ بین السطور بھی ہوا کرتا ہے۔
آپ کو سمجھانا ہی نہیں آتاسمجھ جو نہیں آ رہی تھی آپ کو۔
ہمارے سکول میں مولا بخش چلا کرتا تھا، مار نہیں پیار تو بعد میں انٹروڈیوس ہو اتھا۔
یہ الگ بات ہے کہ کبھی استاد سے مار نہیں کھائی، ہمیشہ تبھی ڈنڈے پڑے جب کسی شرارت پر پوری کلاس کو مار پڑتی تھی۔
پڑھائی میں ہم شروع سے ہی اچھے تھے الحمد للہ تعالیٰ۔
آپ کو میں ڈرامہ باز لگتی ہوں ؟اور کیا کہوں ؟
ملے گی بھی نہیں بے فکر رہیںمجھے فیس جو نہیں ملی اب تک !
اچھا مگر اتنے لال پیلے ہونے کی کوئی ضرورت نہیںکمپیوٹر سائنس میں بڑی ڈگری حاصل کر لینے کا مطلب یہ تو نہیں ہے نا کہ ہم صرف کمپیوٹر تک ہی محدود ہیں۔
اور بھی بہت کچھ آتا ہے ہمیں۔
یہ آپ میرا مذاق تو نہیں اڑا رہے دوسرے لفظوں میں؟ہمیں آج کل ایسے ہی محفلین کی ضرورت ہے جن کو کچھ نہ آتا ہے۔ جن کو بہت کچھ آتا ہے ان سے ہم ویسے ہی خائف ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔
یہ خائف، صائب، تائب اور نائب کا ہم قافیہ لفظ ہے۔
ہاہ۔۔اپنی نظر چیک کروائیں ذرا، میں نے آدھے تعارف میں آپ کی نقل نہیں کی
پورے تعارف میں آپ کی نقل کی ہے۔
بہت شکریہمحفل میں خوش آمدید۔
اگر اجازت نہ دی گئی تو بوری سلوانے کی دھمکی تو نہ دی جائے گی؟
ہم نے تو لڑائی کی ہی نہیںعباس اعوان اور hadia بہت لڑائی ہو گئی! TimeouT!
اور نہیں تو کیا، 10 کلو لڈو تو مرشد چکھنے چکھنے میں "لنگھا" جاتے ہیں۔5 کلو لڈو arifkarim کو ناروے بھیجنے ہیں، وہا ں نہیں ملتے۔ اور اب میں 5 کلو لڈو بھی اپنے لیے نہ رکھوں؟ یہاں ہانگ کانگ میں بھی نہیں ملتے۔توبہ اللہ معاف کرے اتنا کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا!!!!؟ مجھے ہرگز نہیں معلوم تھا۔نادان کون ہے؟ ۔میں تو اچھی بچی ہوں عقل مند
اہلِ زبان کو بھلا کیا ضرورت سیکھنے کی ؟مجھے لگتا اردو سیکھ کرہی اس فورم میں آنا چایئے تھا
میری طرح؟بس اِملا پر دھیان دیں تھوڑا۔ یہاں پر بہت اچھی اردو بولنے اور لکھنے والے موجود ہیں۔
سطور، سطر کی جمع ہے۔ بین غالباً عربی زبان سے اردو میں آیا ہے، جس کا مطلب ہے"درمیان"۔ بین السطور کا مطلب ہوا سطروں کے درمیان۔بین السطور کیا ہوتا ہے؟
آتا ہے بہت اچھی طرح، آپ نے شاگردی ہی نہیں اختیار کی ابھی تک۔آپ کو سمجھانا ہی نہیں آتا
جی ہاں، جیسے ہم سکول اور پھر یونیورسٹی میں پوزیشنز لیتے رہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی اسی طرح نمایاں پوزیشنز لیں۔ہاں جی تو جو سلوک آپ کے ساتھ ہوتا تھا وہی اب معصوم بچوں پر کرنا چاہتے ہیں؟
پتا نہیں آپ کو کیسی استانیاں ملی ہیں۔مولا بخش لڑکوں کے لیے ہوتا ہے میں لڑکی ہوں ۔لڑکیوں کو کوئی نہیں مارتا اچھا۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے
پاگل نہیں ہیں، ڈرامہ با ز بھی نہیں، تو کیا ہیں پھر آپ ؟آپ کو میں ڈرامہ باز لگتی ہوں ؟
فِر کیہہ فیدہ ؟ملے گی بھی نہیں بے فکر رہیں