محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جھوٹ بول کر ہم دوسروں کو دھوکہ بھی دے سکتے ہیں اور مطمئن بھی کر سکتے ہیں لیکن خود کو نہیں۔
لگتا ہے کچھ کچھ عقل آتی جارہی یے!!!جھوٹ بول کر ہم دوسروں کو دھوکہ بھی دے سکتے ہیں اور مطمئن بھی کر سکتے ہیں لیکن خود کو نہیں۔
بھیا کہاں غائب رہے آج آپ ؟لگتا ہے کچھ کچھ عقل آتی جارہی یے!!!
کل ماموں کا انتقال ہوگیا تھا...بھیا کہاں غائب رہے آج آپ ؟
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور قبر ،آخرت کی منازل میں ان پر آسان فرمائیں ۔آمین ثم آمینکل ماموں کا انتقال ہوگیا تھا...
وہیں مصروف رہے...
آپ سب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے!!!
آمین!اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور قبر ،آخرت کی منازل میں ان پر آسان فرمائیں ۔آمین ثم آمین
اللہ کی پکڑ،انسان کی اکڑ ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے..اکڑ تب تک چلتی ہے جب تک پکڑ نہیں ہوتی ۔