محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بعض اوقات ندامت عبادت سے زیادہ قبول ہوجاتی ہے۔حضرت واصف علی واصفؒ
ترتیب میں کر کے دکھانا بیان کرنے سے پہلے ہونا چاہیے۔جو اچھی بات سنو، لکھ لو۔ جو لکھو، اسے یاد کرلو۔ جو یاد کرلو، اسے بیان کرو۔ جوبیان کرو، اسے کرکے دکھاو
بات تو ٹھیک ہے لیکن پھر تسلسل ٹوٹ جاتاہے بیان کرنے کا ، عمل ہو گا تب ہی نصحیت کام کرتی ہےترتیب میں کر کے دکھانا بیان کرنے سے پہلے ہونا چاہیے۔
تابش بھائی نے یہی کہابات تو ٹھیک ہے لیکن پھر تسلسل ٹوٹ جاتاہے بیان کرنے کا ، عمل ہو گا تب ہی نصحیت کام کرتی ہے
آپ کی سمجھ سے بالاتر ہیں بونسرتابش بھائی نے یہی کہا
بہت اعلی!نصیحت کیجئے،
مگر نصیحت شرمندہ کرنے کے لئے نہ ہو،
مقصد دستک دینا ہو،
دروازہ توڑنا نہیں....