کچھ عرصہ پہلے میری ایک دوست سے نماز میں سستی اور لاپرواہی پر بات ہو رہی تھی،
میں نے اس سے کہا کہ نماز پڑھنے کو میرا بھی دل نہیں کرتا، لیکن پڑھتی ہوں کیوں کہ قیامت کے دن جو جوتیاں پڑنی ہیں ان سے ڈر لگتا ہے
 

نسیم زہرہ

محفلین
پُر امن اور خوشگوار ماحول کے حامل معاشرہ کی تعمیر مقصود ہے تو دوسروں کے لیئے آسانیاں فراہم کریں یا پھر ان کے لیے مشکلات کا باعث نہ بنیں
 

رباب واسطی

محفلین
ضرورت اسکو کہتے ہیں جسکو پورا کیئے بغیر جینا مشکل ہو اور خواہش وہ ہوتی ہے۔۔ جسکو پورا کرتے کرتے جینا مشکل ہو جائے
 

رباب واسطی

محفلین
غیبت معمولی سا گناہ معلوم ہوتا ہے لیکن اللہ تعالی نے اسکے مرتکب کہ لے سخت وعیدیں سنائی ہیں کیونکہ یہ حرام کاموں میں سے ہے اور یہ اللہ کی حدیں ہیں
 

رباب واسطی

محفلین
سچ کووضاحت
جھوٹ کوتشریح
ادب کو بناوٹ
عادات کوجذبوں
کی ضرورت نہیں ہوتی

اورجس تعریف کولفظوں میں بیان نہ کیاجاسکےاس کواظہارِعقیدت کہتےہیں
 
Top