بات تو سولہ آنے کھری ہے، لیکن ساری امیاں ایسی بات اُس وقت کرتی ہیں جب بچوں کو ان کی کوئی ناپسند کی ڈش کھلانی ہوتی ہے۔میری امی کی ایک بات جو ہمیشہ ہم بہن بھائیوں کو کہتی ہیں۔ آپ کچھ بھی سمجھ لیں نصیحت یا قول۔
"کبھی دسترخواں پر بیٹھ کر نعمت کی ناشکری مت کرنا کیونکہ بہت سے لوگ ہیں اس دنیا میں جنہیں یہ نعمتیں بھی نصیب نہیں ہوتی۔"
ہاہاہا۔آپ نے وہی بات کی جو ہم اکثر جواب میں اپنی امی کو کہتے ہیں۔ خاص طور پر تب جب ساگ پکاہوبات تو سولہ آنے کھری ہے، لیکن ساری امیاں ایسی بات اُس وقت کرتی ہیں جب بچوں کو ان کی کوئی ناپسند کی ڈش کھلانی ہوتی ہے۔
ساری امیاں نہیں۔لیکن ساری امیاں ایسی بات اُس وقت کرتی ہیں