ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

سید عاطف علی

لائبریرین

وجی

لائبریرین
اولپر دودھ، ڈیڑھ لیٹر والا ڈبہ، ایک کارٹن میں 8 ڈبے ہوتے ہیں، یعنی کہ 12 لیٹر دودھ، SAVE Mart پر 2،800 روپے میں ملتا ہے، جبکہ یہی کارٹن فوج کی کینٹین
Canteen Store Department (CSD), working under the umbrella of Ministry of Defense میں 3،100 روپے کا بک رہا ہے۔
پھر توآپکو شکایت منسٹر آف دیفنس کوکرنی چاہیئے نا
 

الف عین

لائبریرین
اردو محفل کا کوئی رکن، کہیں سے بھی ہوں، مندرجہ ذیل دوا کی قیمت معلوم کر کے بتا دیں کہ کتنے میں مل رہی ہے؟

Xtandi 40mg (Enzalutamide) 112 Capsules Astellas​

xtandi-40mg-enzalutamide-112-capsules-Astellas-433x433.jpg
یہ تو تین لاکھ 35 ہزار 600 کی ہے اگرچہ دو آن لائن فارمیسی میں حیدر آباد کے لئے دستیاب نہیں
 
serious-old-man-with-gray-hair-staring-confidently-camera-generated-by-artificial-intelligence_188544-84319.jpg

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی طوائف نے کسی شریف آدمی پر دست درازی کا پرچہ کروا دیا ۔ کسی نے پوچھا بی بی تم بھی جانتی ہو کہ یہ بے گناہ ہے اور اس نے گناہ نہیں کیا پھر بھی تم اس پر پرچے میں مدعی کیوں ؟ یہ زیادتی نہیں ہے؟
پھر جو جواب دیا اس محترمہ نے یقینا سنہری حروف میں کندہ کرایا جانے والا ہے
۔ بھین--- میرے کولوں لنگھدیاں نظراں نیویاں نئیں کردا ۔ فیر کہندا کنجری کولوں کیہہ ڈرنا ۔ ہن میں دسنی آں ایہنوں کنجری کینوں کہندے نیں ۔ ایہندیاں نسلاں وی جے کنجری کولوں لنگھدیاں سلام نہ مارن تے -------- میرا ناں نئیں۔

تو کبھی کبھی چور کو چور نہیں کہنا چاہیئے ۔ کیوں کہ ننگا وہ پہلے ہی ہے ۔ ظرف ہوتا تو اس کام میں ہی نہ ہوتا نقصان تو صرف شریف آدمی کا ہوتا ہے

کسی بھی طرح کی کسی شخص ، ادارے ، محکمے ، خفیہ اور غیر خفیہ ، محفوظ اور غیر محفوظ ، آئینی اور غیر آئینی سے مماثلت اتفاقی ہو گی مقصود ہرگز نہیں ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آلو (160) کا امرود (180) کے نرخ یہاں قریبا ایک جیسے ہی ہیں۔۔۔۔ انگور (300)اور مٹر(260) بھی قریبا برابر برابر ہی چل رہے۔۔۔۔ او پر سے بیگم کا کہنا ہے کہ سبزیوں میں صحت ہے۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرا مطبل صرف اتنا تھا کہ آج کل امیروں اور غریبوں کیےلیے ہر طرح کے بازار لگے ہیں ۔ ہم اپنی چادر کے بقدر پاؤں پھیلاتے ہیں ۔
 
Top