صابرہ امین
لائبریرین
آپ کی مزیدار کمنٹری کے کیا کہنے!! زبردست۔۔اور اس بار عمران بھائی کی خوبصورت کور ڈرائیو فیلڈر بال کے پیچھے ۔۔۔
آپ کی مزیدار کمنٹری کے کیا کہنے!! زبردست۔۔اور اس بار عمران بھائی کی خوبصورت کور ڈرائیو فیلڈر بال کے پیچھے ۔۔۔
کیونکہ یہ ہم سے دس سال بڑے ہیں اس لیے کہا ۔ ۔ ۔سو سال کیوں کم کر دیے آپ نے!!
کم تو خیر پورے دو سو پندرہ سال کیے ہیں۔۔۔سو سال کیوں کم کر دیے آپ نے!!
ہمیں اس چاپلوسی کے پیچھے ناشتہ کا لالچ چھپا صاف نظر آرہا ہے!!!اور اس بار عمران بھائی کی خوبصورت کور ڈرائیو فیلڈر بال کے پیچھے ۔۔۔
دیکھنے میں تو مصری ممی کے ساتھ کے لگتے ہیں ۔ خیر یقین کیا آپ سچ ہی کہتے ہوں گے!!کم تو خیر پورے دو سو پندرہ سال کیے ہیں۔۔۔
لیکن ہم سب کو بتا کر اپنی کم سنی کے بھرم پر ہرگز آنچ نہ آنے دیں گے!!!
اف!! کتنے بڑے بڑے لوگ ہیں اس محفل میں ۔ ۔کیونکہ یہ ہم سے دس سال بڑے ہیں اس لیے کہا ۔ ۔ ۔
واقعی؟؟؟دیکھنے میں تو مصری ممی کے ساتھ کے لگتے ہیں
اف!!!اف!! کتنے بڑے بڑے لوگ ہیں اس محفل میں ۔ ۔
تو اور کیا ۔۔ اور وہ بھی معصوم اور نادان سے !!اف!!!
ہم بھی کن بچوں میں پھنس گئے!!!
اب آپ کو حسنِ یوسف کا واقعہ نہ یاد آ جائے ۔واقعی؟؟؟
جو کہیں گی (اپنے)سر پر ہاتھ رکھ کر سچ سچ کہیں گی!!!
یہ واقعہ تو ہم سے بھلائے نہیں بھولتا!!!اب آپ کو حسنِ یوسف کا واقعہ نہ یاد آ جائے ۔
عمران بھائی ۔۔۔آپ ہماری نیت پر شک کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ہمیں اس چاپلوسی کے پیچھے ناشتہ کا لالچ چھپا صاف نظر آرہا ہے!!!
نہیں، نہیں۔۔۔آہم ۔۔آہم۔۔۔میں رکوں ابھی ۔۔۔
لو اس میں شک کی کیا بات ہے یقین کامل ہے!!!عمران بھائی ۔۔۔آپ ہماری نیت پر شک کر رہے ہیں۔ ۔ ۔
یہ کس پر شک نہیں کرتے!!عمران بھائی ۔۔۔آپ ہماری نیت پر شک کر رہے ہیں۔ ۔ ۔
خود پر!!!یہ کس پر شک نہیں کرتے!!
جو تھے وہ ہم نے با قاعدہ لڑی لکھ کر پھوڑ لیے ۔ ۔ ۔نہیں، نہیں۔۔۔
آپ بھی ہمارے حسن و جمال کے قصے سنانے سے کیوں محروم رہیں۔۔۔
پھوڑ ڈالیں دل کے سارے پھپھولے!!!
ہاں ان کے لیے ہی کہا گیا ہے شاید ۔۔۔خدا بندے سے خود پوچھے ۔ ۔ ۔خود پر!!!