ہوشیار باش

محمدابوعبداللہ بھائی، ہتھ ہولا رکھیں سرکار! آپ تو جذباتی ہو گئے، ویسے محترم یا محترمہ (ایک بار پھر میرے منہ میں خاک) کے ساتھ آپ کا جو مکالمہ ہوا، اس کو تو فورم میں دہرانا بھی ممکن نہ ہے۔ سلامت رہیں!
میں نے صرف دو اشعار بنا کر لگائے تھے وہ بھی لڑی کی نظر ہو گئے۔ ہمیں اپنے اشعار کا صدمہ الگ سے بھی ہے۔
 
اپنی خطا تو بس یہ ٹھہری۔ لکھ دیا، اچھی غزل ہے۔ سلامت رہیں۔
موصوفہ نے جھٹ سے پرس نکالا اور ۔۔۔ ہونے کی پرچی تھما دی۔۔۔

اپنا تو قصہ یہی تلک ہے بس ۔۔۔ ہاں مع ایک منفی ریٹنگ جو اب تک کی واحد منفی ریٹنگ ہے اپنے ریکارڈ پر ۔۔۔ ہائے افسوس! تعریف کرنا بلکہ ۔۔۔ کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ محمدابوعبداللہ حسن محمود جماعتی
یہ پرچی تو ہر کسی کو ملی ہے۔
میں اور زیدی صاحب ذرا سابقین میں سے تھے۔
 
مقدس

لائبریرین
اپنی خطا تو بس یہ ٹھہری۔ لکھ دیا، اچھی غزل ہے۔ سلامت رہیں۔
موصوفہ نے جھٹ سے پرس نکالا اور ۔۔۔ ہونے کی پرچی تھما دی۔۔۔

اپنا تو قصہ یہی تلک ہے بس ۔۔۔ ہاں مع ایک منفی ریٹنگ جو اب تک کی واحد منفی ریٹنگ ہے اپنے ریکارڈ پر ۔۔۔ ہائے افسوس! تعریف کرنا بلکہ ۔۔۔ کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ محمدابوعبداللہ حسن محمود جماعتی
آپ نے مکالمہ بندی کی ہوئی ہے ورنہ آپ کو میرا پیغام مل جانا تھا۔ :)
 
شکیب

محفلین
مقطع لکھنے کی فرمائش اس لیے کی ہے کہ مجھے شک ہے محترم/مہ کو سچ میں شاعری آتی ہے یا نہیں۔ اور آتی ہوگی تو ان کی شاعری کسی ”ایشل“ کی کہلائے گی۔ اس شاعر کی حالت زار کا اندازہ کرلیں جسے اپنے اشعار کسی اور نام کے سپرد کرنے پڑیں۔ :D
 
ایک غزل میں ایشل لگا ہوا تھا غالباً۔
قمر جلالوی کی شاعری لوگ کہتے ہیں چوری ہوئی ہے۔ یہ کسی اسی کا حصہ وصہ نہ ہو۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ڈونٹ وری زکریا بھیا۔۔۔ ایون آئی مسڈ اٹ لولزز۔۔ کاش میں بھی ایڈمن ہوتی آج۔۔۔ مجھے بھی وارث بھیا کی طرح ایڈمن چھوڑنے کا دکھ ہو رہا آج :rollingonthefloor:
میں نے ایک لڑی حذف ہونے سے کچھ دیر قبل ہی پڑھ لی تھی، لیکن باقی دو چار نہ پڑھ سکا :)
 
شکیب

محفلین
ایک غزل میں ایشل لگا ہوا تھا غالباً۔
قمر جلالوی کی شاعری لوگ کہتے ہیں چوری ہوئی ہے۔ یہ کسی اسی کا حصہ وصہ نہ ہو۔
خیر۔ ویسے ان کی ہسٹری کیا ہے؟ یعنی اس سے پہلے والے اکاؤنٹ میں کیا بات ہوئی تھی کہ خار کھائے بیٹھے ہیں؟
 
میں نے ایک لڑی حذف ہونے سے کچھ دیر قبل ہی پڑھ لی تھی، لیکن باقی دو چار نہ پڑھ سکا :)
لیکن بھائی آپ اس خیرات سے حصہ پانے سے محروم جو آج سخا کے عالم میں بانٹی جا رہی تھی اور "سینے پہ ہاتھ مار مار" کر دعوت لاہور تھی وہ الگ۔۔۔۔
 
Top