محمد تابش صدیقی
منتظم
یہاں دیکھئے۔خیر۔ ویسے ان کی ہسٹری کیا ہے؟ یعنی اس سے پہلے والے اکاؤنٹ میں کیا بات ہوئی تھی کہ خار کھائے بیٹھے ہیں؟
یہاں دیکھئے۔خیر۔ ویسے ان کی ہسٹری کیا ہے؟ یعنی اس سے پہلے والے اکاؤنٹ میں کیا بات ہوئی تھی کہ خار کھائے بیٹھے ہیں؟
آپ بھی نہ تھے صبح اس جھکڑ انھیری میں۔۔۔سکنجین جیسا اثر لیے ہوئے ہے
عمومی طور پر تو سب کو غائبانہ بھی پہنچائی گئی تھی بس ایک کے سوا پتا نہیں کون خوش قسمت ہے وہ۔لیکن بھائی آپ اس خیرات سے حصہ پانے سے محروم جو آج سخا کے عالم میں بانٹی جا رہی تھی اور "سینے پہ ہاتھ مار مار" کر دعوت لاہور تھی وہ الگ۔۔۔۔
جی یہی پڑھی تھیلیکن بھائی آپ اس خیرات سے حصہ پانے سے محروم جو آج سخا کے عالم میں بانٹی جا رہی تھی اور "سینے پہ ہاتھ مار مار" کر دعوت لاہور تھی وہ الگ۔۔۔۔
پہلی نظم جس کو آپ نے غزل ٹھہرایا تھا پر کچھ لکھا بھی، لیکن ہماری ساتویں حس پہلی نظم پر 17 ریٹنگز دیکھ کر جاگ اٹھی تھی۔آپ بھی نہ تھے صبح اس جھکڑ انھیری میں۔۔۔
یہ سب علامتیں پائی گئی ہیں آج۔ بلکہ مردانہ لغت زیادہ استعمال کی گئیمیری سوشل میڈیا خصوصا فیس بک اور فورمز وغیرہ پر فیک فی میل آئی ڈی پہچاننے کی کچھ اپنی نشانیاں ہیں۔
- ویب سے اٹھائی گئی کسی خوبصورت سی لڑکی کی تصویر اور وہ بھی رجسٹرڈ ہوتے ہی، پاکستانی لڑکیاں (اصل والی) عموما یہ حرکت نہیں کرتیں
-فی الفور ذاتی پیغٍام کے ذریعے رابطہ
- شروع ہی میں انتہائی بولڈ بات چیت
-ان الفاظ کا بے دھڑک استعمال جو مرد یا لڑکے بالے عموما اپنے دوست یاروں میں استعمال کرتے ہیں
- ان طعنوں یا "وارداتوں" کا ذکر جو خاص مردانہ لغات سے مخصوص ہیں
وغیرہ وغیرہ
مطلب یہ بھی ایک مکمل سائنس کا درجہ رکھتی ہے۔میری سوشل میڈیا خصوصا فیس بک اور فورمز وغیرہ پر فیک فی میل آئی ڈی پہچاننے کی کچھ اپنی نشانیاں ہیں۔
- ویب سے اٹھائی گئی کسی خوبصورت سی لڑکی کی تصویر اور وہ بھی رجسٹرڈ ہوتے ہی، پاکستانی لڑکیاں (اصل والی) عموما یہ حرکت نہیں کرتیں
-فی الفور ذاتی پیغٍام کے ذریعے رابطہ
- شروع ہی میں انتہائی بولڈ بات چیت
-ان الفاظ کا بے دھڑک استعمال جو مرد یا لڑکے بالے عموما اپنے دوست یاروں میں استعمال کرتے ہیں
- ان طعنوں یا "وارداتوں" کا ذکر جو خاص مردانہ لغات سے مخصوص ہیں
وغیرہ وغیرہ
میں نے کل پہلی غزل دیکھتے ہوئے ہی اندازہ لگا لیا تھا کہ فیک آئی ڈی ہے تصویر سے، اس لیے تبصرے سے بھی باز رہا اور یہ احتیاط کام آ گئی ورنہ جس لقب سے آج ہمارے سارے دوست نوازے گئے ہیں میں بھی اُس میں شامل ہوجاتایہ سب علامتیں پائی گئی ہیں آج۔ بلکہ مردانہ لغت زیادہ استعمال کی گئی
آج حقیقی معنوں میں دیکھا کہ محمود ایاز کیسے ایک صف میں کھڑے کیے گئے۔عمومی طور پر تو سب کو غائبانہ بھی پہنچائی گئی تھی بس ایک کے سوا پتا نہیں کون خوش قسمت ہے وہ۔
بچ گئے او فیر۔پہلی نظم جس کو آپ نے غزل ٹھہرایا تھا پر کچھ لکھا بھی، لیکن ہماری ساتویں حس پہلی نظم پر 17 ریٹنگز دیکھ کر جاگ اٹھی تھی۔
ہم دیکھا کیے۔ پھر چپ رہے، پھر سو گئے
جی یہ سوشل میڈیا پر پچھلے دس سالہ تجربے کا نچوڑ تھامطلب یہ بھی ایک مکمل سائنس کا درجہ رکھتی ہے۔
جی آ۔بچ گئے او فیر۔
ویسے کرم الہی اور ماں باپ کی دعائیں کام آئیں بچ تو ہم بھی گئے تھے۔۔۔۔!! اور سلامتی کی دعا سے نوازے گئے۔بچ گئے او فیر۔
لوکی بوندل گئے نے تسی گوڈیاں دی گل کر رے اوجی آ۔
ایڈے سیانے بیانے بندے وی گوڈیاں بھار ٹہندے اٹھدے ویکھے تے دڑ وٹ لئی۔
امید ہے کسی کو جوڑوں کا درد لاحق نہیں ہوا ہو گا۔
اتھے رکھ او شیرا
اسکا مطلب؟ مجھے پنجابی کم ہی سمجھ آتی ہے۔۔۔
اس کی اردو مجھے نہیں آتی۔
یا اس کی اردو ممکن نہیں ہے پھر۔
عبدالقیوم چوہدری
چوہدری صاحب اردو کریا جے۔
کچھ اس طرح کے مطالب ہیں ۔۔۔
دل خوش کر دیا بھائی!
تاک کے تیر مارا بھائی!
جیو یار! دل خوش کر دیا!
اتھے رکھ کا سادہ ترجمہ تو بنتا ہے کہ یہاں رکھو..لیکن اس کا استعمال عموماً دو معنوں میں کیا جاتا ہے ایک تو "دو ہاتھ یا دو تالی" کے اور ایک "یہ ہوئی ناں بات" کے..سو اس کا مطلب ہوا کہ "یہ ہوئی ناں بات شیر لگے ہو" یا "دو تالی شیر لگے ہو"نہیں یار او سواد نہیں آیا۔
دو تالی شیر کی سمجھ نہیں آئی، دو دھاری شیر تو سنا ہے۔اتھے رکھ کا سادہ ترجمہ تو بنتا ہے کہ یہاں رکھو..لیکن اس کا استعمال عموماً دو معنوں میں کیا جاتا ہے ایک تو "دو ہاتھ یا دو تالی" کے اور ایک "یہ ہوئی ناں بات" کے..سو اس کا مطلب ہوا کہ "یہ ہوئی ناں بات شیر لگے ہو" یا "دو تالی شیر لگے ہو"
یہ "دو تالی! شیر" ہے۔ دو دھاری شیر یا تلوار۔۔۔دو تالی شیر کی سمجھ نہیں آئی، دو دھاری شیر تو سنا ہے۔