ہوشیار باش

غدیر زھرا

لائبریرین
دو تالی شیر کی سمجھ نہیں آئی، دو دھاری شیر تو سنا ہے۔
یہ "دو تالی! شیر" ہے۔ دو دھاری شیر یا تلوار۔۔۔
یار دوست آپس میں بے تکلفی سے گفتگو کرتے ہوئے ہاتھ آگے کر کے کہتے ہیں ناں دو تالی کسی بات پر لطف اندوز ہونے کو.. یہ وہ دو تالی ہے..:)
 

مقدس

لائبریرین
یہ اب آپ کو صرف سعود بھیا ہی پڑھا سکتے ہیں، ساری لڑیاں ریکارڈ میں موجود ہونگی، عام صارفین کی نظر سے اوجھل ہیں لیکن ناظم و خادم دیکھ سکتے ہیں :)
یعنی کہ اب نہیں پڑھ سکتے۔۔ سعود بھائی کا تو پتا ناں آپ کو لولزز
 

زیک

مسافر
مطلب آپ بھی سرفراز ہوئے ہیں اس "لقب" سے۔ اتنا تو میں جانتا ہوں کہ سب سے پہلے ہمارے اکمل زیدی صاحب کو یہ لقب ملا تھا اور ان کی حیرانی دیدنی تھی :laugh:
یہ کیسا پراسرار لقب ہے؟ مجھے تو جو القابات ملتے ہیں وہ فخر سے کیفیت نامے میں لکھ دیا کرتا ہوں۔
 
Top