ہوشیار باش

محمد وارث

لائبریرین
اس پر اتنا دکھ؟ میرا تو خیال تھا تمام ٹین ایجر لڑکے اس پر پورے اترتے ہیں۔
یوں تو میری بیوی بھی مجھے "پیار" سے یہ کہہ دیتی ہے لیکن یہاں واقعی سب نے بہت محسوس کیا۔ اکمل زیدی صاحب تو خیر 43 کے ہو گئے شاید اس وجہ سے زیادہ محسوس کیا :)
 
اصل میں بزرگوں کی شان میں گستاخی برداشت نہ ہوئی جوانوں سے۔ :D
 
زیک

مسافر
یوں تو میری بیوی بھی مجھے "پیار" سے یہ کہہ دیتی ہے لیکن یہاں واقعی سب نے بہت محسوس کیا۔ اکمل زیدی صاحب تو خیر 43 کے ہو گئے شاید اس وجہ سے زیادہ محسوس کیا :)
میں تو ابھی تک اس شاک سے ہی نہیں نکلا کہ اکمل 43 کے ہو گئے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں اس مخصوص لفظ کے ساتھ ساتھ پہلا جملہ ہی انتہائی گھٹیا تھا، جو ظاہرہے یہاں نہیں لکھا جا سکتا، بس اسی ایک جملے سے سب کچھ شروع ہوا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
لیکن اس مرد نما محترمہ یا محترمہ نما مرد صاحب کا شکریہ ہم پر واجب ہے، آج بہت دنوں بعد انکی وجہ سے اردو محفل پر دوست اس طرح اکھٹے ہوئے ہیں اور یوں قہقہہ بار ہو رہے ہیں :)
 
ہس ہس کے دورے بلکے تیرے ہو گے آں ہن تے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایڈریس نوٹ کرنا یاد نہیں رہا۔ دعوت دی تھی سب ٹھرکیوں کو۔

اقبال ٹاؤن کی دعوت تھی غالباً۔
اقبال ٹاؤن کے اردگرد تو بہت سے محفلین آباد ہیں۔۔۔۔ ;)
دور سہی۔۔۔ لیکن ہمت میں بھی کر لیتا۔۔۔۔ :p
 
Top