ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
ثابت قدم رہنا چاہئے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے ہر حال میں مسلمان کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے آپ مٹھائی کا بندوبست کریں پھر ہم تہنتی پیغامات کے زمرے میں مبارک باد کا دھاگہ کھولتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیرا پھیری ہو رہی ہے آپ کے ساتھ لیکن فکر نہ کریں مانو بلی کو کہا ہے کہ دھاگہ کھول دے۔
 

پپو

محفلین
واہ جی واہ کون کر رہاے ہیرا پھیری
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
نہ جی نہ، شاہ جی سے بھلا کون ہیرا پھیری کر سکتا ہے۔ نہیں تو میں احتجاج کروں گا کہ میرے خلاف پروپوپیاز بند کیا جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
ہم کو تو معلوم ہو گیا کہ دس ہزاری ہو گئے ہیں زلفی۔ ہم ابھی وہاں جا کر مبارکباد دیتے ہیں۔ یہاں بھی قبول کر لیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
گواہی دیں گے شمشاد بھائی کہ چائے اور مٹھائی کا انتظام سب کے لئے ہے۔ استاد محترم خیر مبارک و شکریہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top