اپنی یادوں کے کچھ دیے ہم کو دے دیجیے
نہ جانے کب زندگی کی راہ میں رات ہو جائے
محترمہ۔۔کس کا شعر ھے یہ؟
بہت مشھور شعر کا نقل ھے۔۔
اجالے اپنی یادوں کے میرے پاس رھنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ھوجائے
(سوری اگر غلط ھو)
بشیر بدر
اپنی یادوں کے کچھ دیے ہم کو دے دیجیے
نہ جانے کب زندگی کی راہ میں رات ہو جائے
محترمہ۔۔کس کا شعر ھے یہ؟
بہت مشھور شعر کا نقل ھے۔۔
اجالے اپنی یادوں کے میرے پاس رھنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ھوجائے
(سوری اگر غلط ھو)
بشیر بدر
ہاں ياد مجھے تم کر لينا آواز مجھے تم دے لينا
اس راہ محبت ميں کوئي درپيش جو مشکل آجائے
دلکش ص مجھے آپکو دیکھکر ایسا کیوں محسوس ہورہا ہے آپکو کہیں پہلے بھی دیکھا ہے ۔ شاید سیاستیا پھر ادھر ِ ادھرَ ؟
کچھ جانے پہچانے سے لفظ لکھے نظر آرہے ہیں ۔
خیر
سانوں کی ۔ ۔
اوہو ، میرا مطلب آپکو ہرٹ کرنا نہیں تھا پتا نہیں کیوں مجھے ایسا لگا تھا تو ۔ ۔ آپ دلبرداشتہ نہ ہو ۔ آپ جہاں دل ہے رپلائی کریں ۔ میں جواب دیتی ہوں ۔
نہیں دلکش صاحب
ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ دل کھٹا نا کریں یہاں سب ایک سے ہی ہیں آپ تعارف کے دھاگے میں اپنا تعارف کرادیں اور پھر یہ محفل پِنڈ چھوڑنے والی نہیں۔ بس نئے بندے کا پتہ نہیں ہوتا کہ کس بات پر برا منا جائے اس وجہ سے آپ کو محسوس ہورہا ہوگا۔
ل
ھرٹ والی بات تو نہیں جو بات محسوس کی تھی وہ لکھ ڈالی۔
میں زھر ھلاھل کو کھبی کہہ نہ سکا قند
اپکے پوچھنے پر ساغر صدیقی کا شعر یاد آرھا ھے
دل کے شکستہ ساز سے نغمے ابل پڑے
پوچھا کسی نے حال تو آنسو نکل پڑے
اوہو ، لگتا ہے آپ تو پہلے سے ہی رونے کو تیار تھے ۔
21 صدی انلائٹن موڈریشن کے اس دور میں جہاں بہت ساری چیزیں بدل گئ ھیں وھاں انسانی روئے او جزبے بھی اپنا توازن کھو چکے ھیں۔
۔