ابن سعید
خادم
اس بوڑھے کو عمر ہی کتنی درکار ہے؟گویا ایک اور جرم یعنی میلیشیس سرویلینس یا جاسوسی کے ارتکاب کا اقرار۔۔۔ سال جمع کرتے چلے جائیے۔۔۔۔
یعنی آپ میں بھی کسی زن گزیدہ و اہلیہ خوردہ، شریف النفس و سلیم الطبع، گھبرائے اور دم دبائے ہوئے سے عام آدمی کی طرح اس شعر کا ما قبل ردیف لکھنے کی تاب نہیں ہے۔وہ آپ کیا گیت گنگنایا کرتے ہیں کہ جس کی ردیف ہے "لاحول ولا قوۃ۔۔۔ لاحول ولا قوۃ"۔
یقین کیجیے آپ کی آمد ہمارے لیے اور اس دھاگے کے لیے باعث عز و شرف ہے قبلہ و کعبہ۔